9th Class Urdu Medium General Math Chapter 9 MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 9 "linear Graphs"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "linear Graphs"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

linear Graphs

00:00
Question # 1

کسی قدر سے پہلی قدروں کے تعددات کے مجموعے کو کہتے ہیں

Question # 2

کارتیسی مستوی میں عمودی خط کو کہتے ہیں

Question # 3

کارتیسی مستوی میں افقی خط کو کہتے ہیں

Question # 4

جتنی مرتبہ کسی مواد میں کوئی قدر پائی جاتی ہے وہ اس کی کہلاتی ہے

Question # 5

ایسا جدول جس میں ہر سکور یا قدر کا تعدد دیا گیا ہو اُسے کہتے ہیں

Question # 6

کارتیسی مستوی میں نقطہ 'O' کو کہتے ہیں

Question # 7

گروہی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا

Question # 8

اگر 5 طلباء کے ایک گروہ نے %20 تا %30 نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعدد ہو گا

Question # 9

دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے

Question # 10

مبداء کے محددات ہوتے ہیں

Question # 11

مترتب جوڑوں کے پہلے ارکان کو کہتے ہیں

Question # 12

کسی سلسہ میں کیا موجود ہوتو یہ محدود سلسلہ کہلاتا ہے؟

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "linear Graphs" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 9 "linear Graphs" MCQ`s Test

  • H
    hamza abid 28 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 10/15
  • A
    Ali bajwa 06 - Mar - 2024 00 Min 04 Sec 9/15
  • A
    Ali 27 - Aug - 2021 06 Min 26 Sec 7/15
  • A
    Ahmad 24 - Aug - 2021 03 Min 39 Sec 6/15
  • S
    shahzad 21 - Aug - 2021 03 Min 49 Sec 5/15
  • R
    Raheel 30 - Aug - 2021 03 Min 21 Sec 3/15
  • A
    azmatkhan 08 - Mar - 2018 03 Min 29 Sec 3/15
  • U
    umer 07 - Nov - 2018 01 Min 43 Sec 1/15

9th Class (Urdu Medium) General Math Chapter 9 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ایسا جدول جس میں ہر سکور یا قدر کا تعدد دیا گیا ہو اُسے کہتے ہیں
A. لوگارتھمی جدول
B. گروہی جدول
C. غیر گروہی جدول
D. تعددی جدول
2 دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے
A. غیر مترتب جوڑا
B. مترتب جوڑا
C. مستوی
D. مستطیلی
3 کارتیسی مستوی میں افقی خط کو کہتے ہیں
A. X محور
B. Y محور
C. مبدا
D. محددی
4 مترتب جوڑوں کے پہلے ارکان کو کہتے ہیں
A. کالم
B. قطار
C. نقطہ
D. مبداء
5 کسی قدر سے پہلی قدروں کے تعددات کے مجموعے کو کہتے ہیں
A. کالمی نقشہ
B. مجموعی تعدد
C. مواد
D. جماعتی وقفہ
6 کارتیسی مستوی میں عمودی خط کو کہتے ہیں
A. x محور
B. y محور
C. محددی
D. مبداء
7 گروہی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا
8 اگر 5 طلباء کے ایک گروہ نے %20 تا %30 نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعدد ہو گا
A. 110
B. 15
C. 20
D. 5
9 مبداء کے محددات ہوتے ہیں
A. (1،0)
B. (0،1)
C. (0،0)
D. (1،1)
10 کارتیسی مستوی میں نقطہ 'O' کو کہتے ہیں
A. کالم
B. قطار
C. مبداء
D. محددی محور

Test Questions

Is this page helpful?