9th Class General Math Chapter 1 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

Percentage,Ratio And Proportion

Try The Percentage,Ratio And Proportion

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Percentage,Ratio And Proportion

00:00
Question # 1

دو یا دو سے زیادہ تناسبوں کے درمیان تعلق کو کہتے ہیں

Question # 2

دو نسبتوں کے درمیان تعلق جس میں ایک مقدار میں اضافہ یا کمی دوسری مقدار میں اسی تناسب سے اضافہ یا کمی کہلاتی ہے

Question # 3

فی صد عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے

Question # 4

اگر 82% گھروں میں ٹیلی وژن نہیں ہو گا؟

Question # 5

نسبت کو ظاہر کرتےہیں

Question # 6

اگر سطح زمین کا %71 پانی ہے تو خشکی کتنے فی صد ہے ؟

Question # 7

دو نسبتوں کے درمیان برابری کہلاتی ہے

Question # 8

کی تناسب''b'' اور''c'' میں کو کیا کہتے ہیں-a:b::c:d=

Question # 9

اگر ایک سکول میں‌کل طلبہ کا 4÷5 چھٹی پر ہوں تو ہر سو میں کتنے طلبہ چھٹی پر تھے

Question # 10

میں “a“ کو کیا کہتے ہیں- a : b

Question # 11

میں پہلی اور آخری رقم کو کہتے ہیں a : b :: c : d

Question # 12

لفظ پرسنٹ ............ لفظ پر سنٹم کی مختصر شکل ہے

Question # 13

اگر 20 قلم 2000 روپے کے ہوں تو ایسے 40 قلموں کی قیمت کیا ہو گی ؟

Question # 14

چھ میں سے 2 گیندیں سرخ ہیں اس کی کسری شکل ہے

Question # 15

فیصد 0.065 کی فی صد شکل ہے

Prepare All Percentage,Ratio And Proportion MCQs With Answers


Topic Test

00:00
 

Top Scorers of Percentage,Ratio And Proportion

  • A
    Ali bajwa 31 - Mar - 2024 00 Min 04 Sec 15/15
  • M
    Mahnoor Humail 30 - Mar - 2024 01 Min 02 Sec 15/15
  • S
    Sidra batool 28 - Dec - 2023 03 Min 35 Sec 15/15
  • A
    Amina Anwaar 04 - Mar - 2024 01 Min 14 Sec 14/15
  • M
    Muhammad Junaid Ali Jutt 01 - Apr - 2024 01 Min 19 Sec 13/15
  • A
    Ansar Shah 31 - Mar - 2024 01 Min 48 Sec 13/15
  • C
    Code Student 14 - Mar - 2024 01 Min 28 Sec 12/15
  • G
    Gmps Natain 31 - Mar - 2024 01 Min 47 Sec 12/15
  • D
    Daniyal Arif 31 - Mar - 2024 01 Min 58 Sec 12/15
  • Z
    zeeshan 29 - Nov - 2023 02 Min 28 Sec 12/15
  • A
    Allah Rakhi 07 - May - 2024 10 Min 02 Sec 12/15
  • K
    Khalid Azeemi 02 - Dec - 2024 01 Min 13 Sec 11/15
  • S
    Sana Munir 03 - Dec - 2024 01 Min 35 Sec 11/15
  • A
    Aslam Javed 09 - Nov - 2023 01 Min 41 Sec 11/15
  • B
    Bilal Tahir 08 - Mar - 2024 01 Min 45 Sec 11/15

9th Class (Urdu Medium) General Math (New Book) Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 چھ میں سے 2 گیندیں سرخ ہیں اس کی کسری شکل ہے
A. 2/6
B. 6/2
C. 2/3
D. 1/6
2 ''b'' میں کو کیا کہتے ہیں- =a:b
A. انتہائی
B. اینٹی سی ڈینٹ
C. کانسی کوئنٹ
D. درمیان
3 فیصد 0.065 کی فی صد شکل ہے
A. % 65
B. % 6.5
C. 65
D. % 0.65
4 اگر ایک سکول میں‌کل طلبہ کا 4÷5 چھٹی پر ہوں تو ہر سو میں کتنے طلبہ چھٹی پر تھے
A. 65
B. 70
C. 75
D. 80
5 اگر سطح زمین کا %71 پانی ہے تو خشکی کتنے فی صد ہے ؟
A. 29 فیصد
B. 30 فیصد
C. 39 فیصد
D. 40 فیصد
6 میں “a“ کو کیا کہتے ہیں- a : b
A. کانسی کوئنٹ
B. اینٹی سی ڈینٹ
C. طرفین
D. تناسب
7 کی تناسب''b'' اور''c'' میں کو کیا کہتے ہیں-a:b::c:d=
A. وسطین
B. طرفین
C. کانسی کوئنٹ
D. درمیان
8 دو نسبتوں کے درمیان برابری کہلاتی ہے
A. تناسب
B. فیصد
C. طرفین
D. وسطین
9 اگر ایک سکول میں کل طلبہ کا 4/5 چھٹی پر ہوں تو ہر سو میں کتنے طلبہ چھٹی پر تھے ؟
A. 40
B. 60
C. 80
D. 100
10 اگر 20 قلم 2000 روپے کے ہوں تو ایسے 40 قلموں کی قیمت کیا ہو گی ؟
A. 40 روپے
B. 400 روپے
C. 4،000 روپے
D. 40،000 روپے

Test Questions