1 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کسی صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے عمل کیا ہواور آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خاموشی اختیار فرمائی ہو. |
- A. حدیث قدسی
- B. حدیث تقریری
- C. حدیث فعلی
- D. حدیث قولی
|
2 |
اللہ تعالی کے ساتھ شرک کرنا والدین کی نافرمانی کرنا اور جھوٹ بولنا گناہ ہیں. |
- A. کبیرہ گناۃ
- B. اوسط درجہ گناہ
- C. گوئی گناہ نہیں
- D. صغیرہ گناہ
|
3 |
ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کا خون ، مال اور عزت ہے. |
- A. حلال
- B. مکروہ
- C. حرام
- D. مباح
|
4 |
مومنوں میں سے کام ترین ایمان والا وہ ہے جو اپنے اخلاق میں |
- A. بڑا ہے
- B. ٹھیک ہے
- C. مناسب ہے
- D. بہترین ہے
|
5 |
جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورے سے قرآن مجید کی جع و تدوین کا اغاز کیا. |
- A. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت علی کرم اللہ وجہہ
- D. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
غلط مشورہ دینے کو قرار دیا گیاہے |
- A. گناہ
- B. جھوٹ
- C. خیانت
- D. خود غرضی
|
7 |
وہ قول اور عمل جس کی نسبت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہو کہلاتا ہے. |
- A. حدیث
- B. قرآن مجید
- C. اثر
- D. روایت
|
8 |
قرآن مجید اللہ تعالی کی کتاب ہے |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. آخری
|
9 |
الصبور کے معنی ہے. |
- A. روکنے والا
- B. بہت زیادہ مہلت دینے والا
- C. جمع کرنے والا
- D. ہمیشہ رہنے والا
|
10 |
صحاح ستہ میں شامل ہیں. |
- A. دو کتابیں
- B. چھے کتابیں
- C. چار کتابیں
- D. آٹھ کتابیں
|