1 |
دائرے کے کسی نقطے کا اس کے مرکز تک کا فاصلہ کہلاتا ہے |
- A. رداس
- B. قطر
- C. وتر
- D. قوس
|
2 |
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متعلقہ قوس سے گھرا ہواہو کہلاتا ہے |
- A. دائرے کا محیط
- B. دائرے کاسیکڑ
- C. دائرے کا قطر
- D. قطعہ دائرہ
|
3 |
مثلث کوظاہر کرنے کے لیے علامت ہے |
|
4 |
کسی سطح میں متحرک نقطہ کا وہ راستہ جو ایک معین نقطہ سے ہمیشہ یکساں فاصلے پر رہے ........... کہلاتا ہے |
- A. رداس
- B. زاویہ
- C. محیط
- D. دائرہ
|
5 |
حادہ زاویہ کی مقدار کم ہوتی ہے |
- A. 100° سے
- B. 180° سے
- C. 270° سے
- D. 90° سے
|
6 |
دائرے کے قطر کے سروں پر کھینچے گئے مماس آپس میں .............. ہوتے ہیں |
- A. متوازی
- B. غیر متوازی
- C. متماثل
- D. ہم خط
|
7 |
کسی نقطہ سے ایک دیے ہویے قطعہ پر عمود کھینچا جائے تو پایہ عمود کو کہتے ہیں |
- A. عمودی قطعہ خط
- B. منفرجہ زاویے
- C. ضلعے کا ظل
- D. وسطانیہ
|
8 |
دو غیر ہم خط شعاعوں جن کا ایک سرا مشترک ہو کا مجموعہ ---------- کہلاتا ہے. |
- A. ریڈین
- B. منٹ
- C. ڈگری
- D. زاویہ
|
9 |
ایک خط مماس دائرے کو کاٹتا ہے |
- A. تین نقاط پر
- B. دو نقاط پر
- C. تین سے زیادہ نقاط پر
- D. ایک نقطہ پر
|
10 |
Cot 60 =---------------- |
- A. 1/√3
- B. √3
- C. 1/2
- D. 2
|