1 |
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متعلفقہ قوس سے گھرا ہوا ہو کہلاتا ہے |
- A. دائرے کا محیط
- B. دائرے کا سیکٹر
- C. دائرے کا قطر
- D. قطعہ دائرہ
|
2 |
دائرے کے کسی نقطہ سے مرکز کو ملانے والا ...... کہلاتا ہے |
- A. محیط
- B. قطر
- C. رداسی قطعہ
- D. احاطہ
|
3 |
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متصلہ قوس سے گھرا ہوا ہو...... کہلاتا ہے. |
- A. دائرے کا قطر
- B. دائرے کا سیکٹر
- C. دائرے کا قطر
- D. قطعہ دائرہ
|
4 |
ایک دائرے کا وہ حصہ جوایک قوس اور دو رداسوں کے درمیان ہوتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. قطعاع دائرہ سیکٹر
- B. قطعہ
- C. وتر
- D. قطر
|
5 |
دائرے کا محیط ہوتا ہے. |
- A. مماس
- B. وتر
- C. سرحد
- D. قطعہ
|
6 |
دائرے کا رداس r ہوتو اس کا محیط ہوگا |
- A. πr
- B. 2πr
- C. 3πr
- D. 2π
|
7 |
دائرہ کتنے غیر خطی نقاط سے گزرتا ہے |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
ایک ہی دائرے کے رداس --------------- ہوتے ہیں- |
- A. سب برابر یا تمام برابر
- B. قطر کے دوگنا
- C. سب مختلف
- D. کسی وتر کے نصف
|
9 |
مثلث کی علامت ہے. |
|
10 |
مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین نقطہ سے برابر فاصلے پر ہوں ...... کہلاتا ہے |
- A. رداس
- B. دائرہ
- C. محیط
- D. قطر
|