1 |
کس دائرے کی دو برابر قوسین میں سے ایک 30 ڈگری کا مرکزی زاویہ بناتی ہے تو دوسری کا مرکزی زاویہ.............. ہے. |
- A. 15 ڈگری
- B. 30 ڈگری
- C. 45 ڈگری
- D. 60 ڈگری
|
2 |
اگر کسی دائرے کی قوس 60 ڈگری ہوتو اس کے وتر کا مرکزی زاویہ............. ہوگا. |
- A. 20 ڈگری
- B. 40 ڈگری
- C. 60 ڈگری
- D. 80 ڈگری
|
3 |
ایک قوس کا مرکزی زاویہ °60 ہے اسکے وتر کا مرکزی زاویہ ...... ہوگا |
- A. 20°
- B. 40°
- C. 60°
- D. 80°
|
4 |
کسی دائرے میں 180 ڈگری کا مرکزی زاویہ بنانے والے وتر کی لمبائی ہمیشہ ........... ہوتی ہے. |
- A. رداسی قطع سے کم
- B. رداسی قطع کے برابر
- C. رداسی قطع خط سے دوگنا
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
5 |
محیط کا ٹکڑا دائرے کی کہلاتا ہے |
- A. قوس
- B. وتر
- C. محیط
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
اگر ایک دائرے کا وتر مرکزی زاویہ °60 بناتا ہے تب وتر اور رداس کی لمبائیاں آپس میں ...... ہوتی ہیں |
- A. برابر
- B. غیر برابر
- C. متوازی
- D. عمود
|
7 |
ایک دائرے کی دو متماثل قوسوں میں سے اگر ایک قوس کا مرکزی زاویہ °30 ہوتو دوسری کا مرکزی زوایہ ...... ہوتا ہے |
- A. 15°
- B. 30°
- C. 45°
- D. 60°
|
8 |
دائرہ کے دو رداسی قطعات اور ان سے متعلقہ قوس سے گھرا ہوا علاقہ کہلاتا ہے |
- A. دائرے کا سیکٹر
- B. قطعہ خط
- C. قطعہ دائرہ
- D. قوس
|
9 |
محیط پر دیے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا کہلاتا ہے |
- A. محیط
- B. وتر
- C. قوس
- D. قطعہ دائرہ
|
10 |
ایک دائرے میں دو غیر متماثل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ...... ہوتی ہیں |
- A. متماثل
- B. غیر متماثل
- C. متوازی
- D. عمود
|