1 |
دو غیر ہم خط شعاعوں جن کا ایک سرا مشترک ہو کا مجموعہ ---------- کہلاتا ہے. |
- A. ریڈین
- B. منٹ
- C. ڈگری
- D. زاویہ
|
2 |
مثلث کا رقبہ ہوگا |
- A. (وتر+قاعدہ)1/2
- B. (وتر)(قاعدہ)1/2
- C. (عمود)(قاعدہ)1/2
- D. (عمود)+(قاعدہ)1/2
|
3 |
حادہ زاویہ کی مقدار کم ہوتی ہے |
- A. 100° سے
- B. 180° سے
- C. 270° سے
- D. 90° سے
|
4 |
ایک دائرے کا بیرونی نقطہ سےدوکھںیچے گئے مماس لمبائی کےلحاظ سے_________ہوتے ہیں |
- A. نصف
- B. برابر
- C. دوگنا
- D. تینگنا
|
5 |
ایک دائرے کا صرف ایک ہوتا ہے |
- A. خط قاطع
- B. وتر
- C. قطر
- D. مرکز
|
6 |
دائرے کے کسی نقطے کا اس کے مرکز تک کا فاصلہ کہلاتا ہے |
- A. رداس
- B. قطر
- C. وتر
- D. قوس
|
7 |
دائرے کے کسی نقطہ سے مرکز کو ملانے والا کہلاتا ہے |
- A. محیط
- B. قطر
- C. رداسی قطعہ
- D. احاطہ
|
8 |
اگر مثلث کے اضلاع 5سم ، 7 اور 8 سم ہیں تو یہ کہلاتی ہے |
- A. منفرجتہ الزاویہ مثلث
- B. حادۃالزاویہ مثلث
- C. قائمتہ الزاویہ مثلث
- D. متساوی اضلاع مثلث
|
9 |
مسئلہ فیثاغورث کے مطابق: |
- A. (وتر)= (عمود)2-(قاعدہ)22
- B. (عمود)2-(قاعدہ) 2 (وتر)2
- C. (وتر)2= (عمود) 2 + (قاعدہ)2
- D. (عمود)2= (قاعدہ) 2 + (وتر)2
|
10 |
مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین سے برابر فاصلے پر ہوں کہلاتا ہے |
- A. رداس
- B. دائرہ
- C. محیط
- D. قطر
|