1 |
اگر دو دائروں کے مراکز کا درمیانی فاصلہ رداسوں کے مجموعہ کے برابر ہو تو دائرے ہوں گے |
- A. قطع کرتے ہیں
- B. قطع نہیں کرتے
- C. ایک دوسرے کو بیرونی طور پر مس کرتے ہیں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
دائرے کا محیط کہلاتا ہے. |
- A. وتر
- B. قطعہ
- C. سرحد
- D. مماس
|
3 |
دو مس کرتے ہوئے دائروں کے کتنے مشترک مماس بنائے جاسکتے ہیں |
|
4 |
دو غیر متقاطع دائروں کے کتنے مشترک مماس کھنیچے جا سکتے ہیں |
|
5 |
دائرے کے قطر کے سروں پر مماس ہوتے ہیں. |
- A. متوازی
- B. عمود
- C. قاطع
- D. کوئی نہیں
|
6 |
دائرے کو قطع کرنا خط کہلاتا ہے |
- A. مماس
- B. خطِ قاطع
- C. وتر
- D. تینوں
|
7 |
دائرے کا مماس اور رداس کا ایک دوسرے |
- A. کے متوازی
- B. پر عمود نہیں
- C. پر عمود
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
دو دائروں پر دو معکوس مماس کی لمبائیاں ہوتی ہیں |
- A. غیر برابر
- B. برابر
- C. متراکب
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
دائرے کو قطعہ کرنے والا خط کہلاتا ہے. |
- A. مماس
- B. قاطع خط
- C. وتر
- D. رداس
|
10 |
ایک دائرے کے قطر کی لمبائی دائرے کے رداس کے کتنے گنا ہوتی ہے |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|