1 |
دائرے کا مماس اور رداس کا ایک دوسرے |
- A. کے متوازی
- B. پر عمود نہیں
- C. پر عمود
- D. ناصف
|
2 |
محیط پر دیئے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا ہوتا ہے |
- A. دائرے کا سیکٹر
- B. وتر
- C. دائرے کا محیط
- D. دائرے کا رداس
|
3 |
دائرے جو تین مشترک نقاط رکھتے ہوں |
- A. متراکب ہونا
- B. ہم خطی
- C. منطبق ہونا
- D. مساوی ہونا
|
4 |
دائرے کی ایک قوس جو اس کے محیط پر زاویہ بناتی ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. ًمحاصر زاویہ
- B. وتر
- C. رداس
- D. قطر
|
5 |
ایک دائرے کے قطر کی لمبائی دائرے کےرداس کے کتنے گنا ہوتی ہے |
- A. 1 گنا
- B. 2 گنا
- C. 3 گنا
- D. 4 گنا
|
6 |
ایک قوس کا مرکزی زاویہ 60° ہے اس کا وتر کا مرکزی زاویہ ........ ہوگا |
- A. 20°
- B. 40°
- C. 60°
- D. 80°
|
7 |
دو دائروں پر معکوس لمبائیاں ہوتی ہیں |
- A. غیر برابر
- B. برابر
- C. متراکب
- D. متاسب
|
8 |
اگر دو دائرون کےمراکز کا درمیانی فاصلہ رداسوں کے منجموعہ کےبرابر ہوتو دائرے ہوںگے: |
- A. قطع کرتے ہیں
- B. قطع نہیں کرتے
- C. ایک دوسرے کو بیرونی طور مس کرتے ہیں
- D. ایک دوسرے کو اندرونی طور مس کرتےہیں
|
9 |
اگر دائرے کا وتر مرکزی زوایہ 180°بنائے کی لمبائی.. ہو گی |
- A. رداس کم
- B. رداس کے برابر
- C. رداس کا دو گنا
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
کسی مثلث کے کتنے جانبی دائرے کھینچے جا سکتے ہیں ؟ |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. پانچ
|