1 |
اگر تغیریت کی قیمت 36 ہو تو معیاری انحراف ہو گا |
- A. 36
- B. 6
- C. 6-
- D. کوئی بھی نہیں
|
2 |
سیٹ جس میں کوئی رکن نہ ہو کہلاتا ہے. |
- A. تختی سیٹ
- B. خالی سیٹ
- C. یکتا سیٹ
- D. سپر سیٹ
|
3 |
ایسا پیمانہ جو مواد میں تبدیلی کی حد یا ڈگری معلوم کرنے کے لئے استعمال ہو کہلا تاہے |
- A. مرکزی قیمت
- B. حسابی اوسط
- C. انتشاری پیمانہ
- D. وسطانیہ
|
4 |
کسی مواد میں سے سے زیادہ مرتبہ آنے والی کہلاتی ہے |
- A. عادہ
- B. وسطانیہ
- C. ہم آہنگ اوسط
- D. اقلیدسی اوسط
|
5 |
انخراف کامطلب ہے کہ کسی متغیر مقدار کی قمیت سے.........کا فرق |
- A. مستقل مقدار
- B. کالمی نقشہ
- C. مجموعہ
- D. دوسرے متغیر کی قیمت
|
6 |
حسابی اوسط......تبدیل کرنے سے اثرانداز ہوتا ہے |
- A. قیمت
- B. نسبت
- C. منبع یا ماخذ
- D. عادہ
|
7 |
تو A ∩B ہے. A ⊆ B |
- A. ∅
- B. B
- C. A
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
ہو تو R کی رینج ہوتی ہے.{(R = {(1,3),(2,2),(3,1),(3,4 |
- A. {1,3,4}
- B. {1,2,3,4}
- C. {3,2,4}
- D. {1,2,4}
|
9 |
وہ سیٹ جس میں صرف ایک رکن ہو کہلاتا ہے. |
- A. خالی سیٹ
- B. پاور سیٹ
- C. یکتا سیٹ
- D. تختی سیٹ
|
10 |
برابر ہوتا ہے.A ∪B) ∪C) |
- A. (A ∩(B ∪C
- B. (A∪B) ∩(A∩C)
- C. A∪B) ∪C)
- D. (A∩(B∩C
|