1 |
کسی متغیر X کا احسابی اوسط سے انحراف کا مجموعہ ............... ہے. |
- A. صفر
- B. ایک
- C. ایک جیسا
- D. کوئی نہیں
|
2 |
اگر شعاع کی گردش گھڑی کی سمت میں ہو تو زاویہ کی پیمائش ہوتی ہے |
- A. منفی
- B. ابتدائی
- C. اختتامی
- D. مثبت
|
3 |
1/1 + Sin2θ + 1/1 - Sin2θ____=___________ |
- A. 2 Sin2θ
- B. 1 Cos2θ
- C. Sin2θ
- D. Cos2θ
|
4 |
جو پیمانہ کسی مواد کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہے. |
- A. عشری حصہ
- B. چہاری حصہ
- C. فیصدی حصہ
- D. ہم اہنگ اوسط
|
5 |
بنیادی طور پر تکونیات کی نسبتیں ہوتی ہیں |
- A. دو
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
6 |
دو غیر ہم خط شعاعیں جو کہ ہم سرا بھی ہوں ایک ................ کا تعین کرتی ہیں |
- A. زاویہ
- B. راس
- C. ابتدائی بازو
- D. اختتامی بازو
|
7 |
گروہی تعددی جدول کہلاتا ہے. |
- A. مواد
- B. تعدی تقسیم
- C. تعدی کثیرالاضلاع
- D. کوئی نہیں
|
8 |
SecθSinθ=___________ |
- A. Sinθ
- B. 1/Cotθ
- C. 1/Sinθ
- D. Sinθ/Cosθ
|
9 |
حسابی اوسط....... تبدیل کرنے سے اثر انداز ہوتا ہے. |
- A. جگہ
- B. پیمانہ
- C. مقدار
- D. مانند
|
10 |
1/2Cosec45=_______ |
- A. 1/2√2
- B. 1/√2
- C. √2
- D. √3/2
|