1 |
اگر دو دائرے ایک دوسرے کو بیرونی یا اندرونی طور پر مس کریں تو ان کے مراکز کا درمیانی فاصلہ بالترتیب ان کے رداسوں کے مجموعے یا فرق کے ...... ہوتا ہے |
- A. برابر
- B. کم
- C. زیادہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
ایک خط جس کا دائرے کےساتھ صرف ایک نقطہ مشترک ہو کہتے ہیں |
- A. دائرے کا سائن
- B. دائرے کا کو سائن
- C. دائرے کا ٹینجنٹ
- D. دائرے کا سیکنٹ
|
3 |
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مراکز کا فاصلہ ہے. |
- A. صفر لمبائی
- B. دونوں کے رداس کے برابر
- C. ہر ایک قطر کے برابر
- D. ہر ایک قطر کے دوگنا
|
4 |
کسی بیرونی نقطہ سے دائرے پر کھنیچے گئے دونوں مماس لمبائی میں ...... ہوتے ہیں |
- A. برابر
- B. کم
- C. زیادہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
ایک دائرے کے بیرونی نقطہ سے دو کھنچے گئے مماس لمبائی کے لحاظ سے .......... ہوتے ہیں. |
- A. ںصف
- B. برابر
- C. دو گنا
- D. تین گنا
|
6 |
دائرے کو قطع کرنے والی ایک لائن کہلاتی ہے. |
- A. مماس
- B. قاطع خط
- C. وتر
- D. قطر
|
7 |
ایک خط جو دائرے کے ساتھ دو مشترک نقاط رکھتا ہو کہلاتا ہے. |
- A. دائرے کا خط
- B. دائرے کا مماس
- C. دائرے کا قطر
- D. دائرے کا قاطع
|
8 |
دائرے کا مماس اور رداسی قطعہ خط جو نقطہ تماس اور مرکز کو ملائے ایک دوسرے پر ...... ہوتے ہیں |
- A. عمود
- B. مماس
- C. قاطع
- D. نقطہ تماس
|
9 |
ایک دائرے کے بیرونی نقطہ سے دو کھنیچے گئے مماس لمبائی کے لحاظ سے ...... ہوتے ہیں |
- A. نصف
- B. برابر
- C. دوگنا
- D. تین گنا
|
10 |
ایک دائرے کا صرف ایک .............. ہوتا ہے. |
- A. خط قاطع
- B. وتر
- C. قطر
- D. مرکز
|