10th Class Mathematics Urdu Medium Chapter 12 MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 12 "Angle in a Segment of a Circle"

Try The MCQ's Test For Chapter 12 "Angle in a Segment of a Circle"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Angle in a Segment of a Circle

00:00
Question # 1

دائرے کا مرکزی نقطہ O معلوم ہو تو نشان زدہ زاویہ y ہو گا

Question Image
Question # 2

شکل میں دائرے کا مرکز O ہے تب زاویہ x ہے

Question Image
Question # 3

ایک ہی قوس دائرہ کے مرکز پر جو زاویہ بناتی ہے اسے کہتے ہیں

Question # 4

دائرے کے کوئی سے دو وتر جو محیط پر مشترک نقطہ پر ملیں ان سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے

Question # 5

کسی دائرے میں قوس صغیرہ کا مرکزی زاویہ متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویہ کا ............... ہوتا ہے.

Question # 6

وہ چکور ...... کہلاتی ہے جس کے چاروں راسوں سے دائرہ کھینچا جاسکتا ہو

Question # 7

مرکزی زاویہ دائرے کے مرکز پر دو دراسوں اور ...... قوس سے بنتا ہے

Question # 8

کسی دائرے میں قوس صغیرہ سے بننے والا مرکزی زاویہ مقدار میں اپنی متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویے سے ...... گنا ہوتا ہے

Question # 9

شکل میں اگر m∠3=75° تب m∠1 اور m∠2 معلوم کریں

Question Image
Question # 10

شکل میں AB ایک ہی قوس پر مرکزی اور محصور زاویے بنتے ہیں تب

Question Image
Question # 11

زاویے جو ایک ہی قطعہ دائرہ میں واقع ہوں باہم ...... ہوتے ہیں

Question # 12

دائرے کے نصف قطر پر محیط کا مرکزی زاویہ ہوتا ہے.

Question # 13

دائرے کی ایک قوس جو اس کے محیط پر زاویہ بناتی ہے اس کو کہتے ہیں

Question # 14

نصف دائرے میں محصور زاویہ ہوتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 12 "Angle in a Segment of a Circle" MCQs Online With Answers


Top Scorers Of Chapter 12 "Angle in a Segment of a Circle" MCQ`s Test

  • K
    KIDS GAMING 14 - Apr - 2022 00 Min 42 Sec 14/15
  • S
    Sufiyan nadeem 04 - Apr - 2023 00 Min 50 Sec 14/15
  • S
    Saim raza 24 - Feb - 2022 01 Min 33 Sec 14/15
  • H
    Harrybutt G 21 - Nov - 2024 02 Min 05 Sec 14/15
  • N
    Nadeem 01 - Aug - 2021 02 Min 42 Sec 14/15
  • R
    roshan 26 - Aug - 2018 02 Min 43 Sec 14/15
  • N
    Nayab 18 - Jul - 2021 10 Min 50 Sec 14/15
  • A
    Abdullah safder 20 - Apr - 2021 10 Min 50 Sec 14/15
  • K
    Khurram shahzad 08 - Feb - 2019 00 Min 50 Sec 13/15
  • F
    Fatima Batool 16 - Jan - 2025 01 Min 09 Sec 13/15
  • A
    Ameen Sadiq 05 - Dec - 2022 01 Min 33 Sec 13/15
  • F
    Faizan Ali 02 - Aug - 2021 01 Min 36 Sec 13/15
  • A
    Amir 11 - Mar - 2018 01 Min 49 Sec 13/15
  • A
    Aftab 20 - Jun - 2021 02 Min 17 Sec 13/15
  • H
    Hamna Fatima 20 - May - 2021 02 Min 21 Sec 13/15
Sr.# Question Answer
1 مرکزی زاویہ دائرے کے مرکز پر دو دراسوں اور ...... قوس سے بنتا ہے
A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
2 شکل میں اگر m∠3=75° تب m∠1 اور m∠2 معلوم کریں
Question Image
A. 37.5°،37.5°
B. 37.5°،75°
C. 75°،37.5°
D. 75°،75°
3 کسی دائرے میں قوس صغیرہ سے بننے والا مرکزی زاویہ مقدار میں اپنی متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویے سے ...... گنا ہوتا ہے
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
4 نصف دائرے میں محصور زاویہ ہوتا ہے.
A. π/2
B. π/3
C. π/4
D. π/6
5 شکل میں AB ایک ہی قوس پر مرکزی اور محصور زاویے بنتے ہیں تب
Question Image
6 شکل میں دائرے کا مرکز O ہے تب زاویہ x ہے
Question Image
A. 55°
B. 110°
C. 220°
D. 125°
7 دائرے کے نصف قطر پر محیط کا مرکزی زاویہ ہوتا ہے.
A. 90 ڈگری کا
B. 180 ڈگری کا
C. 270 ڈگری کا
D. 360 ڈگری کا
8 زاویے جو ایک ہی قطعہ دائرہ میں واقع ہوں باہم ...... ہوتے ہیں
A. برابر
B. متوازی
C. ایک دوسرے سے کم
D. ان میں سےکوئی نہیں
9 دائرے کے کوئی سے دو وتر جو محیط پر مشترک نقطہ پر ملیں ان سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے
A. محاصر زاویہ
B. سائیکلک
C. مرکزی زاویہ
D. الف ب ج تمام
10 کسی دائرے میں قوس صغیرہ کا مرکزی زاویہ متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویہ کا ............... ہوتا ہے.
A. نصف
B. برابر
C. دگنا
D. تین گنا

Test Questions

Is this page helpful?