1 |
سنگل انٹری سسٹم کے تحت نفع و نقصان کیسے معلوم کیا جاتا ہے |
- A. اختتامی سرمایہ + برداشتگی - نیا سرمایہ - سال کے آغاز کا سرمایہ
- B. اختتامی سرمایہ - برداشتگی - نیا سرمایہ - سال کے آغاز کا سرمایہ
- C. اختتامی سرمایہ + برداشتگی + نیا سرمایہ + سال کے آغاز کا سرمایہ
- D. اختتامی سرمایہ + برداشتگی - نیا سرمایہ + سال کے آغاز کا سرمایہ
|
2 |
کنسائنمنٹ کے سلسلہ میں نقصانات کی اقسام ہے |
- A. عام نقصانات
- B. غیر معمولی نقصانات
- C. دونوں ہی شامل ہے
|
3 |
گڈول کی قیمت کتنے طریقوں سے لگائی جاتی ہے |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
4 |
اگر گذشتہ سالوں کو اوسطاً منافع 10،000 روپے ہو اور سود کی شرح %10 ہو تو سرمایہ کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی |
- A. 50،000
- B. 40،000
- C. 55،000
- D. 60،000
|
5 |
غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت کتنے گوشوارے تیار کرنے پڑتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
کن وجوہات کے پیش نظر نئے حصہ دار کو شراکت کے کاروبار میں شامل کیا جاتا ہے؟ |
- A. شراکتی کاروبار کے سرمایہ کو بڑھانے کے لئے
- B. کسی حصہ دار کی اچھی شہرت سے فائدہ اٹھانے کے لئے
- C. موجودہ حصہ داروں کی سپیشل اور ٹیکنکل ضرورت کو پورا کرنے کے لئے
- D. یہ تمام شامل ہے
|
7 |
کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
8 |
ایسا حصہ دار جس نے شراکت کے کاروبار میں دوسرے حصہ داروں کی نسبت زیادہ سرمایہ لگا رکھا ہو کہلاتا ہے |
- A. سینیئر حصہ دار
- B. جونئیر حصہ دار
- C. قوسی حصہ دار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
اگر گذشتہ تین سالوں کو منافع بالترتیب 9000، 10000، 11000 روپے ہو تو اور خرید کا ہندسہ دوسال کا ہوتو اوسطاً منافع کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی |
- A. 10000
- B. 20000
- C. 30000
- D. 35000
|
10 |
وہ فنڈ جو مستقل بطور سکیورٹی پڑا رہتا ہے اور جو خرچ نہیں کیا جاتا اور اس پر حاصل ہونے والا سود کسی عام یا خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. کیپٹل فنڈز
- B. انڈومنٹ فنڈ
- C. چندہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|