1 |
سنگل انٹری سسٹم کی اہم خصوصیات کتنی ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
گوشوارہ معاملات کس طریقہ کے تحت تیار کیا جاتا ہے |
- A. سنگل انٹری سسٹم
- B. ڈبل انٹری سسٹم
- C. دونوں ہی طریقوں سے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
سنگل انٹری سسٹم میں اختتامی سرمایہ معلوم کرنے کا طریقہ ہے |
- A. اختتامی اثاثہ جات - اختتامی واجبات
- B. اختتامی اثاثہ جات + اختتامی واجبات
- C. اختتامی اثاثہ جات × اختتامی واجبات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
سال کے دوران میں برداشتگی کی رقم معلوم کریں اگر اختتامی سرمایہ کی رقم 80000 روپے ہو اور افتتاحی سرمایہ کی رقم 12000 روپے ہو اگر نئے سرمایہ کی رقم جوسال کے دوران میں لگایا گیا ہو 2500 روپے ہو اور منافع جو سال کے دوران میں کمایا گیا ہو اس کی رقم مبلغ 2000 روپے ہو تو |
- A. 35500
- B. 35000
- C. 36500
- D. 37500
|
5 |
حساب نویسی کا ایسا طریقہ جس کے تحت لیجر میں صرف شخصی حسابات مرتب کیے جاتے ہیں اور غیر شخصی حسابات کو بالکل نظر انداز کر دیا جاتا ہے کہلاتا ہے |
- A. سنگل انٹری سسٹم
- B. ڈبل انٹری سسٹم
- C. گوشوارہ معاملات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
افتتاحی سرمایہ کی رقم اگر نہ دی گئی ہو معلوم کرنے کا طریقہ ہے |
- A. افتتاحی اثاثہ جات - افتتاحی واجبات
- B. افتتاحی اثاثہ جات + افتتاحی واجبات
- C. افتتاحی اثاثہ جات × افتتاحی واجبات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
ایک کاروباری آدمی کا خالص منافع کیا ہوگا اگر اس کے آغاز کا سرمایہ 50000 روپے اور سال کے آخر کا سرمایہ 80000 روپے ہو سال کے دوران میں نیا سرمایہ 12000 روپے لگایا ہو اور براشتگی کی رقم 20000 روپے ہو تو |
- A. 38000
- B. 48000
- C. 58000
- D. 68000
|
8 |
ایسا گوشوارہ جو ظاہری شکل و صورت کی اعتبار سے بیلنس شیٹ کی مانند ہوتا ہے ایک جانب اثاثہ جات اور دوسری جانب واجبات درج کیے جاتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. سنگل انٹری سسٹم
- B. ڈبل انٹری سسٹم
- C. گوشوارہ معاملات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
ایک کاروباری آدمی کے سرمایہ کی رقم کیا ہوگی اگر اس کے اثاثہ جات کی رقم 100000 روپے اور واجبات کی رقم 75000 روپے ہو تو |
- A. 25000
- B. 20000
- C. 22000
- D. 30000
|
10 |
سنگل انٹری سسٹم کے تحت نفع و نقصان کیسے معلوم کیا جاتا ہے |
- A. اختتامی سرمایہ + برداشتگی - نیا سرمایہ - سال کے آغاز کا سرمایہ
- B. اختتامی سرمایہ - برداشتگی - نیا سرمایہ - سال کے آغاز کا سرمایہ
- C. اختتامی سرمایہ + برداشتگی + نیا سرمایہ + سال کے آغاز کا سرمایہ
- D. اختتامی سرمایہ + برداشتگی - نیا سرمایہ + سال کے آغاز کا سرمایہ
|