1 |
وہ اشخاص جو شراکت قائم کرتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. حصہ دار
- B. شراکت کے مالک
- C. شراکت کے بانی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
جب شراکت میں حصہ داروں کے سرمایہ میں تبدیلی نہ کی جائے اور انہیں ہمیشہ فکسڈ ہی ہر سال کے اختتام پر دکھایا جائے تو کہلاتا ہے |
- A. شراکت میں مستقل سرمایہ جات
- B. شراکت میں عارضی سرمایہ جات
- C. ان میں سے کوئی نہیں
- D. یہ دونوں ہی شامل ہے
|
3 |
ایسا حصہ دار جس کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہو کہلاتا ہے |
- A. بالغ حصہ دار
- B. نابالغ حصہ دار
- C. جونئیر حصہ دار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
غیر رجسٹرڈ فرم کو نقصانات ہوتے ہیں |
- A. کوئی حصہ دار اپنے کسی حصہ دار کے خلاف عدالت میں کیس نہیں کرسکتا
- B. کوئی غیر رجسٹرڈ فرم کسی تیسرے فریق کے خلاف معاہدہ شکنی کے سلسلہ میں کیس نہیں کر سکتا
- C. الف اور ب دونوں ہی شامل ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
ایسا حصہ دار جو نہ تو کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے اور نہ اس میں عملی طور پر حصہ لیتا ہے بلکہ اس کا نام اس کی اچھی کاروباری ساکھ سے فائدہ اٹھانے کے لئے حصہ داران کی فہرست میں شامل کر رکھا ہوتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. کارکن حصہ دار
- B. غیر کارکن حصہ دار
- C. نمائشی حصہ دار
- D. سینئیر حصہ دار
|
6 |
شراکتی کاروبار میں حصہ داران کے حقوق ہیں |
- A. ہر حصہ دار شراکتی انتظامیہ میں حصہ لے سکتا ہے
- B. حسابات کی کتابوں کی جانچ پڑتال کر سکتا ہے
- C. رازداری رکھ سکتا ہے
- D. یہ سب شامل ہیں
|
7 |
کس قانون کے تحت شراکت کے کاروبار کی رجسٹریشن کروانا لازمی نہیں |
- A. 1932
- B. 1933
- C. 1934
- D. 1935
|
8 |
ایسا حصہ دار جس نے شراکت کے کاروبار میں دوسرے حصہ داروں کی نسبت کم سرمایہ لگا رکھا ہو کہلاتا ہے |
- A. سینیئر حصہ دار
- B. جونیئر حصہ دار
- C. قوسی حصہ دار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
شراکت کے اعتبار سے عام کاروبار میں زیادہ سے زیادہ کتنے حصہ دار ہوتے ہیں |
- A. دس
- B. پندرہ
- C. بیس
- D. پانچ
|
10 |
ایسا حصہ دار جو کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے مگر اس کاروبار کو چلانے کے لئے عملی طور پر حصہ نہیں لیتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. کارکن حصہ دار
- B. غیر کارکن حصہ دار
- C. نمائشی حصہ دار
- D. نابالغ حصہ دار
|