×

12th Principles of Accounting Chapter 2 Test

Here you can prepare 12th Principles of Accounting Urdu Medium Chapter 2 The Accounts of Non-Profit Making Organizations Test. Click the button for 100% free full practice test.

12th class Principle of Accounting chapter 2 online mcq test with answers for ICom part 2 Principle of Accounting Chapter 2 (The Accounts of Non-Profit Making Organizations)

12th class Principle of Accounting chapter 2 online mcq test with answers for ICom part 2 Principle of Accounting Chapter 2 (The Accounts of Non-Profit Making Organizations)

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ فنڈ جو مستقل بطور سکیورٹی پڑا رہتا ہے اور جو خرچ نہیں کیا جاتا اور اس پر حاصل ہونے والا سود کسی عام یا خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
  • A. کیپٹل فنڈز
  • B. انڈومنٹ فنڈ
  • C. چندہ
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
2 گوشوارہ وصولی اور ادائیگی کس سسٹم کے تحت تیار کی جاتی ہے
  • A. سنگل انٹری سسٹم
  • B. ڈبل انٹری سسٹم
  • C. کیش بک
  • D. کوئی بھی نہیں
3 ایسا فنڈ جو خصوصی طور پر مستقل اثاثہ جات میں سرکاری کاری کرنے کے لئے قائم کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
  • A. جائیداد فنڈ
  • B. عام فنڈ
  • C. فرسودگی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
4 اگر تجارتی اداروں کی آمدنیاں اخراجات سے زیادہ ہو تو
  • A. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات فالتو ظاہرکرتا ہے
  • B. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات کمی ظاہرکرتا ہے
  • C. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات پورا ظاہرکرتا ہے
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
5 اگر غیر تجارتی اداروں کے اخراجات آمدنیوں سے زیادہ ہوں ہو
  • A. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات فالتو ظاہرکرتا ہے
  • B. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات کمی ظاہرکرتا ہے
  • C. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات پورا ظاہرکرتا ہے
  • D. ان میں سے کوئی نہیں‌
6 غیر تجارتی اداروں کے حسابات کس سسٹم کے تحت رکھے جاتے ہیں
  • A. سنگل انٹری سسٹم
  • B. ڈبل انٹری سسٹم
  • C. ٹرپل انٹری سسٹم
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
7 غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت کتنے گوشوارے تیار کرنے پڑتے ہیں
  • A. دو
  • B. تین
  • C. چار
  • D. پانچ
8 کل اثاثہ جات کی مالیت جتنی کل واجبات کی مالیت سے زیادہ ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں
  • A. کیپٹل فنڈز
  • B. چندہ
  • C. انڈومنٹ فنڈ
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
9 ایسا فنڈ جو ممبران کی مرضی سے کسی بھی مقصد کیلئے بوقت ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے اس کو کہتے ہیں
  • A. جائیداد فنڈ
  • B. فرسودگی
  • C. عام فنڈ
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
10 غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت گوشوارے تیار ہوتے ہیں
  • A. گوشوارہ وصولی و ادائیگی
  • B. گوشوارہ آمدن اور اخراجات
  • C. بیلنس شیٹ
  • D. تینوں ہی ہے

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer