1 |
ایسے اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے سے پہلے پہلے برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں |
- A. براہ راست اخراجات
- B. بالواسطہ اخراجات
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
ایسا نقصا جو مال کی نوعیت کے لحاظ سے ہمیشہ متوقع ہوتا ہے کہلاتا ہے |
- A. عام نقصان
- B. غیر معمولی نقصان
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
عام طور پر مال کا مالک یعنی کنسائینر ایجنٹ یعنی کنسائنی کو مال بھیجے سے پہلے کچھ رقم یا کوئی اور دستاویز لکھوالیتاہے تاکہ اس کے پاس بطور ضمانت کے موجود ہو اس کو ہم کہتے ہیں |
- A. کنسائنمنٹ کا ایڈوانس
- B. پرفارما انوائس
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
ایسی سٹیٹمنٹ جو مال کا ملاک یعنی کنسائنر کنسائنی کو بھیجتا ہے جس سے مال سے تعلقہ تفصیل یعنی مقدار، کوالٹی، قیمت اور اس پر برداشت کئے گئے اخراجات درج ہوتے ہیں اس کو کہتے ہیں |
- A. پرفارما انوائس
- B. ڈیل کریڈئیر کمیشن
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
کمیشن کی اقسام ہے |
|
6 |
کنسائنمنٹ میں کتنے فریق شامل ہوتے ہیں |
|
7 |
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں |
- A. بیرونی کنسائنمنٹ
- B. اندرونی کنسائنمنٹ
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
ایسے تمام اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے کے بعد برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں |
- A. براہ راست اخراجات
- B. بالواسطہ اخراجات
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
ایسا کمیشن جو کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو نئی اشیاء کو مؤثر انداز میں متعارف کروانے اور فروخت کو بڑھانے کے سلسلہ میں دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. اووررائیڈنگ کمیشن
- B. ڈیل کریڈئیر کمیشن
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
کنسائنمنٹ کے سلسلہ میں نقصانات کی اقسام ہے |
- A. عام نقصانات
- B. غیر معمولی نقصانات
- C. دونوں ہی شامل ہے
|