1 |
عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہیں |
- A. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کا سرمایہ
- B. اس کے سرمایہ پر سود کی رقم
- C. اس کے حصہ کی گڈول کی رقم
- D. یہ سب شامل ہیں
|
2 |
جس شخص کو مال فروخت کرنے کی غرض سے بھیجا جاتا ہے اسے کہتے ہیں |
- A. کنسائنر
- B. کنسائینی
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
4 |
گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم کی شرائط ہے |
- A. جب نیا حصہ دار اپنے حصے کی گڈول کی رقم نقدی کی صورت میں لا رہا ہو
- B. جب پرانے حصہ داروں کے پرانے اور نئے دونوں تناسب دے رکھے ہوں
- C. الف اور ب دونوں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
اگر فرم کا گزشتہ سال کا منافع مبلغ 12،000 روپے ہو اور B کی موت 31 مارچ ہو ہوئی ہو اور اس کے نفع ونقصان میں تناسب 1/3 ہوتو مسٹر B کے حصے کا منافع وقت کی بنیاد پر ہوگا |
- A. 1000
- B. 2000
- C. 3000
- D. 4000
|
6 |
وہ فنڈ جو مستقل بطور سکیورٹی پڑا رہتا ہے اور جو خرچ نہیں کیا جاتا اور اس پر حاصل ہونے والا سود کسی عام یا خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. کیپٹل فنڈز
- B. انڈومنٹ فنڈ
- C. چندہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
نئے حصہ دار کی شمولیت کے موقع پر عام طور پر کن معاملات کو طے کر لیا جاتا ہے |
- A. گڈول کی قیمت سے متعلق بات طے کی جاتی ہے
- B. اثاثہ جات اور واجبات کی دوبارہ قیمتیں لگانے کی بات طے کی جاتی ہے
- C. نئے نفع ونقصان کے تناسب کے مطابق سرمایہ جات طے کئے جاتے ہیں
- D. یہ تمام شامل ہے
|
8 |
عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہے |
- A. اگر سرمایہ کے اکاؤنٹ میں ڈیبٹ بیلنس ہو
- B. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے حصہ کے نقصان کی رقم
- C. اس کی برداشتگی کی رقم
- D. یہ تمام شامل ہیں
|
9 |
سنگل انٹری سسٹم میں اختتامی سرمایہ معلوم کرنے کا طریقہ ہے |
- A. اختتامی اثاثہ جات - اختتامی واجبات
- B. اختتامی اثاثہ جات + اختتامی واجبات
- C. اختتامی اثاثہ جات × اختتامی واجبات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
سال کے آخر پر اختتامی نقدی کا بیلنس معلوم کرنے کا طریقہ ہے |
- A. ادائیگیاں - وصولیاں
- B. ادائیگیاں + وصولیاں
- C. ادائیگیاں × وصولیاں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|