1 |
ایسا کمیشن جو کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو نئی اشیاء کو مؤثر انداز میں متعارف کروانے اور فروخت کو بڑھانے کے سلسلہ میں دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. اووررائیڈنگ کمیشن
- B. ڈیل کریڈئیر کمیشن
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
ایسے اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے سے پہلے پہلے برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں |
- A. براہ راست اخراجات
- B. بالواسطہ اخراجات
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
غیر تجارتی اداروں کو بھی کہتے ہیں |
- A. غیر نفع بخش
- B. رفاہ عامہ
- C. گوشوارہ آمدن
- D. الف اور ب دونوں
|
4 |
افتتاحی سرمایہ کی رقم اگر نہ دی گئی ہو معلوم کرنے کا طریقہ ہے |
- A. افتتاحی اثاثہ جات - افتتاحی واجبات
- B. افتتاحی اثاثہ جات + افتتاحی واجبات
- C. افتتاحی اثاثہ جات × افتتاحی واجبات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
ایسا فنڈ جو ممبران کی مرضی سے کسی بھی مقصد کیلئے بوقت ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. جائیداد فنڈ
- B. فرسودگی
- C. عام فنڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
شراکتی کاروبار میں حصہ داران کے حقوق ہیں |
- A. ہر حصہ دار شراکتی انتظامیہ میں حصہ لے سکتا ہے
- B. حسابات کی کتابوں کی جانچ پڑتال کر سکتا ہے
- C. رازداری رکھ سکتا ہے
- D. یہ سب شامل ہیں
|
7 |
غیر تجارتی اداروں کے حسابات کس سسٹم کے تحت رکھے جاتے ہیں |
- A. سنگل انٹری سسٹم
- B. ڈبل انٹری سسٹم
- C. ٹرپل انٹری سسٹم
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
9 |
اگر تجارتی اداروں کی آمدنیاں اخراجات سے زیادہ ہو تو |
- A. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات فالتو ظاہرکرتا ہے
- B. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات کمی ظاہرکرتا ہے
- C. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات پورا ظاہرکرتا ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں |
- A. پانچ
- B. چھ
- C. سات
- D. آٹھ
|