12th Class Principle of Accounting Online MCQ's Test with Answers for Chapter 5 (Depreciation, Provisions and Reserves)

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Accounting Chapter 5 MCQ's Test

Start Chapter 5 Test

ICOM Part 2 Principles of Accounting Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test

00:00
Question # 1

پرانے حصہ داروں کے قربانی کے تناسب معلوم کئے جاتے ہیں

Question # 2

نئے حصہ دار کی شمولیت کے موقع پر عام طور پر کن معاملات کو طے کر لیا جاتا ہے

Question # 3

کن وجوہات کے پیش نظر نئے حصہ دار کو شراکت کے کاروبار میں شامل کیا جاتا ہے؟

Question # 4

کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے کتنے طریقے ہیں

Question # 5

گڈول کی قیمت لگائی جاتی ہے

Question # 6

گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم کی شرائط ہے

Question # 7

کاروباری ساکھ کے عوامل ہیں

Question # 8

اگر گذشتہ سالوں کو اوسطاً منافع 10،000 روپے ہو اور سود کی شرح %10 ہو تو سرمایہ کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی

Question # 9

اگر گذشتہ تین سالوں کو منافع بالترتیب 9000، 10000، 11000 روپے ہو تو اور خرید کا ہندسہ دوسال کا ہوتو اوسطاً منافع کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی

Question # 10

کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے طریقے ہیں

Question # 11

کاروباری سالک کے عوامل کتنے ہیں

Question # 12

گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم میں کتنے شرائط کا بیک وقت پورا ہونا ضروری ہے

Question # 13

گڈول کی رقم کیا ہوگی اگر نیا حصہ دار مسٹر C اپنے حصہ کے مبلغ 10000 روپے گڈول کی رقم کے طور پر لاتا ہے اور اس کا نفع ونقصان کا تناسب 1/3 ہے

Question # 14

گڈول کی قیمت کتنے طریقوں سے لگائی جاتی ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Accounting Chapter 5 MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    hamza abid 29 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 12/15
  • A
    Asim 17 - Jul - 2021 02 Min 03 Sec 11/15
  • N
    Numan Ahmad 18 - Apr - 2021 02 Min 20 Sec 8/15
  • H
    Hassan Ahmed Sufyan 05 - May - 2019 03 Min 30 Sec 2/15
  • M
    Muhammad 21 - Apr - 2019 00 Min 05 Sec 0/15

ICom Part II Principles of Accounting (Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پرانے حصہ داروں کے قربانی کے تناسب معلوم کئے جاتے ہیں
A. قربانی کے تناسب = پرانے تناسب - نئے تناسب
B. قربانی کے تناسب = پرانے تناسب + نئے تناسب
C. قربانی کے تناسب = پرنے تناسب x نئے تناسب
D. ان میں سے کوئی نہیں
2 کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے کتنے طریقے ہیں
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. چھ
3 کاروباری ساکھ کے عوامل ہیں
A. کاروباری ادارے کا نام
B. کاروبار کے مالک اور حصہ داران کی ذاتی شہرت
C. کاروباری ادارے کا موزوں ترین مقام پر واقع ہونا
D. یہ تمام شامل ہے
4 کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے طریقے ہیں
A. اوسطاً منافع کا طریقہ
B. زائد اوسطاً منافع کا طریقہ
C. کیپیٹل کا طریقہ
D. یہ سب شامل ہیں
5 کن وجوہات کے پیش نظر نئے حصہ دار کو شراکت کے کاروبار میں شامل کیا جاتا ہے؟
A. شراکتی کاروبار کے سرمایہ کو بڑھانے کے لئے
B. کسی حصہ دار کی اچھی شہرت سے فائدہ اٹھانے کے لئے
C. موجودہ حصہ داروں کی سپیشل اور ٹیکنکل ضرورت کو پورا کرنے کے لئے
D. یہ تمام شامل ہے
6 نئے حصہ دار کی شمولیت کے موقع پر عام طور پر کن معاملات کو طے کر لیا جاتا ہے
A. گڈول کی قیمت سے متعلق بات طے کی جاتی ہے
B. اثاثہ جات اور واجبات کی دوبارہ قیمتیں لگانے کی بات طے کی جاتی ہے
C. نئے نفع ونقصان کے تناسب کے مطابق سرمایہ جات طے کئے جاتے ہیں
D. یہ تمام شامل ہے
7 گڈول کی قیمت کتنے طریقوں سے لگائی جاتی ہے
A. چار
B. پانچ
C. چھ
D. سات
8 اگر گذشتہ تین سالوں کو منافع بالترتیب 9000، 10000، 11000 روپے ہو تو اور خرید کا ہندسہ دوسال کا ہوتو اوسطاً منافع کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی
A. 10000
B. 20000
C. 30000
D. 35000
9 گڈول کی رقم کیا ہوگی اگر نیا حصہ دار مسٹر C اپنے حصہ کے مبلغ 10000 روپے گڈول کی رقم کے طور پر لاتا ہے اور اس کا نفع ونقصان کا تناسب 1/3 ہے
A. 30000
B. 40000
C. 50000
D. 25000
10 گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم میں کتنے شرائط کا بیک وقت پورا ہونا ضروری ہے
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!