12th Class Principle of Accounting Online MCQ's Test with Answers for Chapter 6 (Partnership Accounts Profit Distribution)

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Accounting Chapter 6 MCQ's Test

Start Chapter 6 Test

ICOM Part 2 Principles of Accounting Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں

Question # 2

مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کر سکتے ہیں

Question # 3

کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے

Question # 4

پرانے حصہ داروں کے فائدہ کے تناسب معلوم کیا جاتا ہے

Question # 5

عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہیں

Question # 6

اگرمرحوم مسٹر B کا شراکت میں تعین 1/4 ہو اور گذشتہ سال کی فروخت مبلغ 300000 روپے ہو اور منافع کی رقم مبلغ 30000 روپے ہو اور فروخت پہلی جنوری سے 31 مارچ اس کی موت کی تاریخ تک ایک لاکھ روپے ہو تو مسٹر B کے حصے کے منافع کو تعین فروخت کی بنیاد پر کریں

Question # 7

عام طور پر ریٹائرہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں

Question # 8

اگر فرم کا گزشتہ سال کا منافع مبلغ 12،000 روپے ہو اور B کی موت 31 مارچ ہو ہوئی ہو اور اس کے نفع ونقصان میں تناسب 1/3 ہوتو مسٹر B کے حصے کا منافع وقت کی بنیاد پر ہوگا

Question # 9

کسی حصہ دار کو ریٹائر ہونے کے موقع پر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Question # 10

عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہے

Question # 11

مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کرنے کے کتنے طریقے ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Accounting Chapter 6 MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Asad Ali Khokhar 29 - Jun - 2022 00 Min 35 Sec 11/15
  • H
    hamza abid 29 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 11/15
  • A
    Ahmad shafiq 29 - Jun - 2022 01 Min 49 Sec 4/15
  • M
    Muhammad 21 - Apr - 2019 00 Min 05 Sec 1/15
  • S
    Sara Khurram 01 - Jun - 2023 01 Min 15 Sec 1/15

ICom Part II Principles of Accounting (Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کرنے کے کتنے طریقے ہیں
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
2 کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. چھ
3 پرانے حصہ داروں کے فائدہ کے تناسب معلوم کیا جاتا ہے
A. فائدہ کے تناسب = نئے تناسب - پرانے تناسب
B. فائدہ کے تناسب = نئے تناسب + پرانے تناسب
C. فائدہ کے تناسب = نئے تناسب x پرانے تناسب
D. ان میں سے کوئی نہیں
4 عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں
A. پانچ
B. چھ
C. سات
D. آٹھ
5 عام طور پر ریٹائرہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. چھ
6 مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کر سکتے ہیں
A. وقت کی بنیاد پر
B. فروخت کی بنیاد پر
C. خرید کی بنیاد پر
D. الف اور ب دونوں
7 عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہیں
A. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کا سرمایہ
B. اس کے سرمایہ پر سود کی رقم
C. اس کے حصہ کی گڈول کی رقم
D. یہ سب شامل ہیں
8 عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہے
A. اگر سرمایہ کے اکاؤنٹ میں ڈیبٹ بیلنس ہو
B. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے حصہ کے نقصان کی رقم
C. اس کی برداشتگی کی رقم
D. یہ تمام شامل ہیں
9 اگرمرحوم مسٹر B کا شراکت میں تعین 1/4 ہو اور گذشتہ سال کی فروخت مبلغ 300000 روپے ہو اور منافع کی رقم مبلغ 30000 روپے ہو اور فروخت پہلی جنوری سے 31 مارچ اس کی موت کی تاریخ تک ایک لاکھ روپے ہو تو مسٹر B کے حصے کے منافع کو تعین فروخت کی بنیاد پر کریں
A. 25000
B. 30000
C. 35000
D. 45000
10 کسی حصہ دار کو ریٹائر ہونے کے موقع پر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
A. گڈول کا معاملہ طے کیا جاتا ہے
B. اثاثہ جات اور واجبات کی نئی سرے سے قیمتیں لگائی جاتی ہیں
C. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی ادائیگی کا طریقہ طے کیا جاتا ہے
D. یہ تمام شامل ہیں

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!