1 |
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام تھا |
- A. انس بن مالک
- B. مالک بن نویرہ
- C. زید بن ثابت
- D. عبداللہ بن قیس
|
2 |
حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل کارنامہ ہے. |
- A. فتح مکہ
- B. فتح عمان
- C. فتح فلسطین
- D. فتح مصر
|
3 |
حضرت امام زین بن علی رحمتہ اللہ علیہ کا لقب ہے |
- A. زین العابدین
- B. حلیف القرآن
- C. امین الامت
- D. ترجمان القرآن
|
4 |
امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی کنیت تھی. |
- A. ابو تراب
- B. ابو الحسن
- C. ابو حنیفہ
- D. ابو الحسین
|
5 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. |
- A. حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت شفا رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
انھوں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے علیحدہ بچھونا بنارکھا تھا. |
- A. حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنھا
- B. حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا
- C. حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنھا
- D. حضرت شفا بنت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
7 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے. |
- A. انتالیس
- B. تینتالیس
- C. سینتالیس
- D. اکاون
|
8 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپ رضی اللہ تعالی عنہ کو محبت سے "انیس" کہہ کر مخاطب فرماتے تھے. |
- A. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت زیبر رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے. |
- A. ابو بکر
- B. ابو سلمہ
- C. ابو امیہ
- D. ابو عبدالرحًمٰن
|
10 |
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا کی سیرت کا نمایاں پہلو تھا |
- A. سادگی
- B. صبر و تحمل
- C. زہد و تقویٰ
- D. شکر و قناعت
|