1 |
کسی کے راز کی حفاظت کرنا کہلاتا ہے. |
- A. صلہ رحمی
- B. کفایت شعاری
- C. امانت داری
- D. عفوو درگزر
|
2 |
موبائل اور باہمی رابطہ کے جدید زرائع پر خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے |
- A. اوقات کا
- B. اصلاح کا
- C. تحقیق کا
- D. پردہ پوشی کا
|
3 |
امانت کا تقاضا ہےکہ جس کی امانت ہے اس کو کردی جائے |
- A. محروم
- B. معاف
- C. ادا
- D. زیادہ
|
4 |
"خالص بنانا صاف کرنا" یہ معنی ہے. |
- A. تقوی کا
- B. اخلاص کا
- C. عبادت کا
- D. نیت کا
|
5 |
جادو گر چیزوں کی حقیت کو نہیں بدلتا،البتہ قبضہ کرلیتا ہے. |
- A. دولت پر
- B. خیال پر
- C. جائیداد پر
- D. ہر چیز پر
|
6 |
کسی کے عیب اچھالنے اور اسے طعنہ دینے کو قرار دیاگیا ہے. |
- A. سخت گناہ
- B. بہت اچھا
- C. مفت
- D. اجتماعی مفاد
|
7 |
بے شک اللہ تمھیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں ان کے حق داروں کے |
- A. سپرد کرو
- B. لیے ہیں
- C. زمے ہیں
- D. پاس ہیں
|
8 |
جادو، ستاروں اور فال کے زریعے سے قسمت کا حال جاننے اور توہم پرستی کی وجہ سے بہت سی برائیوں کا شکار بن جاتا ہے. |
- A. جادو گر
- B. معاشرہ
- C. انسان
- D. گھر
|
9 |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک بوڑھے شخص کے بارے ٰمعلوم ہوا کہ وہ پیتا ہے. |
- A. شربت
- B. پانی
- C. دودھ
- D. شراب
|
10 |
تقویٰکا لفظی معنی ہے. |
- A. روکنا
- B. پرہیز گاری اختیار کرنا
- C. نیکی کرنا
- D. صبر کرنا
|