1 |
قرآن کی تلاوت سے روح کو حاصل ہوتی ہے. |
- A. تسکین
- B. طہارت
- C. تازگی
- D. شگفتگی
|
2 |
جنت کی پھلواریاں ہیں. |
- A. نعت کی مجلسیں
- B. علم کی مجلسیں
- C. نماز کی مجلسیں
- D. خاندانی مجلسیں
|
3 |
حضور اکرم صہ کی مکمل اطاعت کے بغیر اعمال......... |
- A. فائدہ دیتے ہیں
- B. ضائع ہوجاتے ہیں
- C. زیادہ ہوتے ہیں
- D. کم ہوتے ہیں
|
4 |
اے لوگو عبادت کرو. |
- A. فرشتوں کی
- B. سورج کی
- C. بتوں کی
- D. اللہ تعالی کی
|
5 |
علم انسان کےلیے بنیاد ہے |
- A. عظمت کی
- B. جاہ وجلال کی
- C. مال و متاع کی
- D. کوئی نہیں
|
6 |
قرآن پاک کی پہلی وحی شروع ہوتی ہے. |
- A. اقرا
- B. الم
- C. الناس
- D. الحمدللہ
|
7 |
زکوٰۃ دینے والےکے دل سےمال کی محبت |
- A. ظاہر ہوتی ہے
- B. جنم لیتی ہے
- C. اجاگر ہوتی ہے
- D. مٹ جاتی ہے
|
8 |
قرآن سابقہ آسمانی کتابوں کی کرتا ہے. |
- A. تردید
- B. تعریف
- C. توصیف
- D. تصدیق
|
9 |
اللہ تعالی سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ احکام کو تسلیم کیا جائے. |
- A. عقل سے
- B. منطق سے
- C. زبان سے
- D. دل سے
|
10 |
ارشاد باری تعالی ہے "اللہ کے بندوں میں سے........... ہی اللہ سے ڈرتے ہیں." |
- A. اہل خانہ
- B. اہل علم
- C. اہل فن
- D. اہل اسلام
|