1 |
عبادت میں یکسوئی حاصل کرنے کے لیے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے جاتے تھے. |
- A. غار ثور
- B. غار حرا
- C. غار احد
- D. غار کہف
|
2 |
مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ 23 شعبان ،817 ہجری بمطابق 1414 کو پیدا ہوئے. |
- A. ایران میں
- B. ہرات
- C. آزر بائیجان
- D. ترکی میں
|
3 |
بیک وقت روحای ، بدنی اور مالی عبادت ہے. |
- A. جہاد
- B. زکوۃ
- C. صلوۃ
- D. حج
|
4 |
تقویٰکا لفظی معنی ہے. |
- A. روکنا
- B. پرہیز گاری اختیار کرنا
- C. نیکی کرنا
- D. صبر کرنا
|
5 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں پیداہوئے. |
- A. 74 برس
- B. 47 برس
- C. 37 برس
- D. 60 برس
|
6 |
اللہ تعالی نے کثیر اولاد سے نوازا تھا. |
- A. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
- B. حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ
|
7 |
انسان کا اللہ تعالی کی زات پر بھروسا کرتے ہوئے اسباب کا اختیار کرنا کہلاتا ہے. |
- A. تقویٰ
- B. طمع
- C. توکل
- D. بخل
|
8 |
جب بہت سارے لوگو معاملے اور پیش امد واقعے سے باخبر ہوں تو گواہی فرض نہیں رہتی بلکہ درجے میں آجاتی یے. |
- A. نفل
- B. فرض
- C. مستحب کے
- D. سنت کے
|
9 |
ایک حقیت ہے جس ٰمیں بعض اوقات دوسروں کو نقصان پنچانے کی کوشش کی جاتی ہے. |
- A. جادو
- B. فال
- C. توہم پرستی
- D. بدشگونی
|
10 |
کھانا کھاکر شکر اد ا کرنے والا کا اجر برابر ہے. |
- A. مجاہد کے
- B. مسافر کے
- C. روزے دار کے
- D. سخی کے
|