1 |
جو شخص اپنے آپ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی کے مطابق نہ ڈھال لے گویا کہ وہ ناواقف ہے. |
- A. لزت آشنائی سے
- B. لذت ایمان سے
- C. لذت شناسائی سے
- D. لذت عبادت سے
|
2 |
محسن انسانیت ہیں. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام
- B. حضرت آدم علیہ السلام
- C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- D. حضرت موسیٰ علیہ السلام
|
3 |
علم کی طلب فرض ہے ہر مسلمان |
- A. جوان بوڑھے
- B. صرف بچوں
- C. مرد اور عورت
- D. کوئی نہیں
|
4 |
حدیث کی رو سے تم میں سے بہتر وہ ہےجو. |
- A. مہارتیں سیکھے
- B. قرآن سیکھے
- C. قرآن خریدے
- D. وضو کیا
|
5 |
حدیث کے مطابق اللہ تعالی عافیت کا دروازہ کھولتا ہے. |
- A. درود پر
- B. خدمت پر
- C. نماز پر
- D. تلاوت پر
|
6 |
انسان کی .............................. میں نیکی اور بدی دونوں کا شعور رکھا گیا ہے. |
- A. عادت
- B. فطرت
- C. طبیعیت
- D. مزاج
|
7 |
جس نے مجھ پر درود بھیجا اللہ نے اس لے لیے دروازہ کھولا. |
- A. جنت کا
- B. عافیت کا
- C. عبادت کا
- D. رحمت کا
|
8 |
ناحق معاملہ میں اپنی قوم کا ساتھ دینا تباہ کرنے کے مترادف ہے |
- A. دوسروں کو
- B. معاشرے کو
- C. قوم کو
- D. اپنے اپ کو
|
9 |
جہنم ٹھکانا ہے. |
- A. اچھا
- B. مناسب
- C. برا
- D. آرامدہ
|
10 |
حدیث مبارکہ میں چار اصول بیان کیے گئے ہیں. |
- A. تقوٰی کےلیے
- B. عبادت کےلیے
- C. آخرت کی کامیابی کےلیے
- D. تکمیل ایمان کےلیے
|