1 |
جب صرف ایک گواہ موجود ہو و گواہی ہے. |
- A. فرض
- B. واجب
- C. مستحب
- D. مباح
|
2 |
آنکھوں دیکھا وااقعہ بیان کرنا کہلاتا ہے. |
- A. عینی شہادت
- B. سمعی شہادت
- C. حسی شہادت
- D. شھادۃ علی الشھادۃ
|
3 |
حقوق العباد سے مراد ہے. |
- A. بندوں کے حقوق
- B. اللہ تعالی کے حقوق
- C. ریاس کے حقوق
- D. دوستوں کا حقوق
|
4 |
گواہی کے لیے قرآن مجید میں استعمال ہونے والا لفظ ہے. |
- A. شہادت
- B. یمین
- C. منکر
- D. امر
|
5 |
کس قسم پر کفارہ ہے |
- A. یمین منعقدہ
- B. یمین غموس
- C. یمین لغو
- D. یمین فضول
|
6 |
جس شخص کا ہمسایہ بھوکا ہو اور وہ خود پیٹ بھر کر کھائے اس میں نہیں ہے. |
- A. ایمان
- B. عمل
- C. علم
- D. خوف
|
7 |
گواہی دینے والا شخص کہلاتا ہے. |
- A. گواہ
- B. سفارشی
- C. وکیل
- D. مظلوم
|
8 |
قسم توڑنے پر روزے لازم ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
پختہ ارادے سے کھائی جانے والی قسم کے کفارے کی ایک صورت ہے. |
- A. پانچ مسکینوں کو کھانا کھلانا
- B. چھے مسکینوں کوکھانا کھلانا
- C. آٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا
- D. دس مسکینوں کو کھانا کھلانا
|
10 |
قرآن مجید کے مطابق پڑوسیوں کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|