1 |
حدیث مبارک میں دو چیزوں کو بڑی نعمت قرار دیا گیا ہے. |
- A. صحت و فراغت
- B. مال اور دولت
- C. کھیل اور فراغت
- D. ورزش اور مصروفیت
|
2 |
کون سا دین انسانی زندگی کےلیے ایک مکمل ضابطہ حیات فراہم کرتا ہے. |
- A. یہودیت
- B. اسلام
- C. عیسائیت
- D. کفر
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خود اعتمادی میں نمایاں پہلو نظر آتا ہے. |
- A. عجز و انکسار
- B. اصلاح
- C. بھروسے
- D. مشکلات
|
4 |
شاہانہ جلوس کے جاہ و جلال کے باوجود آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضح کا یہ عالم تھا کہ سر جھکانئے تلاوت فرمارہے تھے. |
- A. سورہ الرحمٰن
- B. سورہ الملک
- C. سورہ الفتح
- D. سورہ یوسف
|
5 |
کون سا مومن بہتر قرار دیا گیا ہے. |
- A. مال دار
- B. طاقت ور
- C. کم زور
- D. مفلس
|
6 |
تمام عالم انسان کو حق، بھلائی اور خلقی شرافت و کرامت کی بنیاد پر ایک کنبہ قرار دیا . |
- A. تاریخ نے
- B. اہل دانش نے
- C. قرآن مجید نے
- D. اہل عرب نے
|
7 |
دنیا کی ایک شاندار تہذیب ہے |
- A. غیر اسلامی تہذیب
- B. اسلامی تہذیب
- C. مغربی تہذیب
- D. عصری تہذیب
|
8 |
مستقبل کا معنی ہے. |
- A. گزرا ہوا وقت
- B. موجودہ وقت
- C. آنے والا وقت
- D. جاری رہنے والا وقت
|
9 |
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں تعکل علی اللہ کی صفت زکر کی ہیں. |
- A. اہل زر کی
- B. اہل نظر کی
- C. اہل علم کی
- D. اہل اہمان کی
|
10 |
گھڑ سواری ، نیزہ بازی، تیر اندازی، دوڑ، کشتی اور تیراکی جیسے کھیل شمار ہوتے ہیں |
- A. جسمانی ریاضت میں
- B. دماغی ریاضت
- C. معاشی ریاضت
- D. سیاسی ریاضت
|