1 |
کونسی ٹپالوجی ایک کمپیوٹر صرف اپنےہمسایہ کپیوٹر کو ہی ڈیٹا بھیج سکتا ہے. |
- A. رنگ
- B. سٹار
- C. ٹپالوجی
- D. مشین
|
2 |
یہ ٹیسٹ ڈیتا الگورتھم کے تقاضوں سے ہم اہنگی نہیں رکھتا |
- A. ڈیسٹنگ
- B. پروگرام
- C. نا درست ٹیسٹ ڈیتا
- D. ڈیمانڈ
|
3 |
حاصل کردہ لائنسنس کے مقابلے میں سافٹ وئیر کی مزید کاپیاں انسٹال کرنا کہلاتا ہے. |
- A. انٹر نیٹ سائبر ٹیکسٹ
- B. سائبر
- C. کلائنٹ سرور
- D. آن لائن پرائیویسی
|
4 |
سائفر ٹیکسٹ کو پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں. |
- A. کی
- B. بورڈ
- C. ماؤس
- D. ٹریک بال
|
5 |
راؤٹر آنے والے ڈیٹا کو جس کمپیوٹر تک اس کو پہچانا ہے اس کے..... ایڈریس کا تجبربہ کرتا ہے. |
- A. IP
- B. TC
- C. CP
- D. HTTP
|
6 |
کسی حل کو مناسب الگورتھم پلاننگ سے نہیں لکھاجاتا. |
- A. تیارشدہ حل
- B. کینڈد حل
- C. حکمت عملی پر مبنی حل
- D. بہترین حل
|
7 |
ایک سیل کو ای سے زائد سیلز پر پھیلانے کے لیے ہم ٹیبل کے ایڑی بیوٹ ..... کااسعتمال کرتے ہیں. |
- A. سورس
- B. اینکر
- C. کولسپن
- D. ایمسور
|
8 |
بس ٹپالوجی میں سنگل عام کیبل کو................. بھی کہتے ہیں. |
- A. بیک بون
- B. نارمل
- C. ہارڈ
- D. سادہ
|
9 |
ڈیٹا کمیونیکشین کے کتنے اجزائ ہے. |
|
10 |
....... والیو کو الٹ کرتا ہے. |
- A. NOR
- B. AND
- C. NOT
- D. AND
|