1 |
غیر قانونی اقدام لےلیے کمپیوٹر کا استعمال کرنا کہلاتا ہے. |
- A. فراڈ اور غلط استعمال
- B. بیچنا اور پرنٹنگ
- C. ڈینل اف سروس
- D. پائرییو سیی
|
2 |
کون سا نظام ہے جس میں سادہ عبارت کے حروف کو تبدیل کرنے کےلیے ایک ٹیبل کو استعمال کیا جاتاہے. |
- A. وگینیر سائفر کا طریقہ
- B. سادہ ٹیبل
- C. پیچیدہ ٹییبل
- D. راؤنڈ ٹیبل
|
3 |
........... ایک پروگرام ہے جو کہ منفی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. پنٹنٹ
- B. وائرس
- C. کلائنٹ
- D. سافٹ پائریسئ
|
4 |
کون سا طریقہ ہے جو ہمارے خیال کی حفاظت کرتا ہے. |
- A. پنٹنٹ
- B. آن لائن بینکنگ
- C. کلائنٹ
- D. سافٹ وئر پرائویسی
|
5 |
کون سی چیز کو سسٹم میں داخل کےلے تصدیق کے طو ر پراستعمال کیا جاتاہے. |
- A. ہیکنگ
- B. تخریب کاری
- C. پاس ورڈ
- D. ڈیکریشن
|
6 |
سافٹ وئیر کی غیر قانونی نقول بنانا.................. کہا جاتا ہے. |
- A. چوری کرنا
- B. فشنگ کرائم
- C. شناخت کو چوری
- D. پائریسی
|
7 |
کون سے طریقے میں ہم حروف تہجی کو تحریر کرتے وقت دوسرے حرف سے تبدیل کردیتے ہیں. |
- A. صداقت
- B. سائبر
- C. سیزر سائیفر
- D. پرائیوسی
|
8 |
اس میں سے کون سا سائبر کرائم نہیں ہے. |
- A. ہیکنگ
- B. فشنگ کرائم
- C. شناخت کی چوری
- D. ڈیکریشن
|
9 |
ایسا جرم جس میں کمپیوٹر نیٹ ورک اور آلات کا استعمال ہوتا ہو کہلاتا ہے. |
- A. لفٹنگ
- B. فشنگ کرائم
- C. چوری کی پہچان
- D. سائبر کرائم
|
10 |
اس میں سے کون سے اچھے پاس ورڈ کی خوبی نہیں ہے. |
- A. آٹھ حرفی طوالت اصل ویب
- B. یوزرینم پر مشتمل نہ ہو.
- C. بڑے حروف پر مشتمل ہے
- D. پاس ورڈ صرف اپ کے نام پر مشتمل ہے.
|