1 |
...........ٹیگ ٹیکسٹ کو بولڈ یا نمایاں کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. < >
- B. <i>
- C. <h>
- D. <b>
|
2 |
ویب براؤزر اور ویب سروسز مل کے .............. سسٹم تشکیل دیتے ہیں. |
- A. کلانٹ
- B. میل
- C. انٹر نیٹ
- D. کروم
|
3 |
ڈیٹا کمیونیکشن سسٹم میں پیغام کس شکل میں ارسال کیا جاتاہے. |
- A. فریگمنٹ
- B. پیکٹس
- C. الین
- D. ہاف موڈ
|
4 |
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 2 ہوتی ہے. |
- A. اعشاری
- B. ہیزا ڈیسیمل
- C. ثنائی
- D. آکٹل
|
5 |
ہرلئیر کچھ کنڑول انفارمیشن کو ایڈ کرتی ہے جس کو کہتے ہیں. |
- A. ہیڈر
- B. سورس
- C. وصول کنندہ
- D. سنک
|
6 |
ہارڈ ڈیسک ، فلیش ڈرائیور اور میموری کارڈز مثالیں ہیں. |
- A. نان وولاٹائل
- B. وولاٹائل
- C. ہارڈ ڈیسک
- D. فلوپی ڈیسک
|
7 |
ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ایک................ لیگوئج نہیں ہے.. |
- A. پروگرامنگ
- B. مارک اپ
- C. الف اور ب
- D. کوئی نہں.
|
8 |
کچھ ٹیگز کا کلوزنگ ٹیگز نہیں ہوتا. |
- A. پیر ٹیگز
- B. سنگولر ٹیگز
- C. خالی
- D. ٹرپل
|
9 |
....... کی مدد سے صارفین ای. میل اور نیوز گروپس میں معلومات شئیر کرتے ہیں. |
- A. ٹرمینل
- B. میل سرور
- C. براؤزر
- D. URL
|
10 |
کمپیوٹر لینگوئج ہے جو کہ........ بنانے میں استعمال ہوتی ہے. HTML |
- A. براؤزر
- B. ویب پیج
- C. ایکسپلورر
- D. پروگرامنگ
|