1 |
.............. کونیکیشن ایک ارسالکنندہ اور بہت سے وصول کنندہ کے درمیان ہے. |
- A. ملٹی پوائنٹ
- B. کلانٹ
- C. سٹیشن
- D. کمپیوٹر
|
2 |
کون انٹر نیٹ پر پیغام کو کنٹرول کرتا ہے. |
- A. IP
- B. راوٹر
- C. کیبل
- D. میڈیا
|
3 |
پروٹوکول کا ایسا مجموعہ ہے جو کہ ............... لیرز پر مشتمل ہے. TCP /IP |
|
4 |
ہر ڈیٹا پیکٹ کا ایک................... ایڈریس ہوتا ہے. |
- A. IP
- B. رینڈم
- C. ترتیب
- D. پہلی
|
5 |
............اس ایپلی کیشن کی پہچان کے لیے جو کہ پیغام کو وصول کررہی ہے. |
- A. LPT
- B. پورٹ نمبر
- C. نیٹ ورک پورٹ
- D. پیرالیل
|
6 |
وہ قوانین جو کہ ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے درمیان رابطے کے لیے طے پائے جاتے ہیں. |
- A. پروٹوکول
- B. قوانین
- C. کمپیوٹر نیٹ ورکس
- D. کمپیوٹرز
|
7 |
تمام کمیونیکشین پروسس مختلف........... مشتمل ہوتا ہے. |
- A. لیئرز
- B. مین
- C. سینٹر
- D. سنک
|
8 |
ایڈریسنگ کے کتنے سٹینڈرڈ ہیں.IP |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
کونسا پرٹوکول فائل کی ایک کمپییوٹر سے دوسرے کمپیوٹر کو ارسال کرتا ہے.IP/TCP |
- A. ALP
- B. HTML
- C. HTTP
- D. FTP
|
10 |
رنگ ٹپالوجی میں رنگ یک طرفہ یا.......... بھی ہوسکتا ہے. |
- A. سمتی
- B. دو طرفہ
- C. مین
- D. ایک جیسی
|