9th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 5 MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 5 "Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

00:00
Question # 1

ان آرڈر لسٹ میں ہر لسٹ سٹارٹ ہوتی ہے.

Question # 2

ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ایک................ لیگوئج نہیں ہے..

Question # 3

باڈی ٹیک ............... کو ایک ویب پیج کی بیک گراؤنڈ پر تصویر پر لگانے کے لیے استعمال کیا جاتاہے.

Question # 4

ایک سیل کو ایک سے زیادہ قطاروں میں پھیلانے کے لیے .......... استعمال ہوتا ہے.

Question # 5

کون سی لینگویج ویب پیج بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے.

Question # 6

ان میں سے کونساٹیگ پراگراف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

Question # 7

کونسا سیکشنز عام طور پر ویپ پیج کے ٹائٹل، سٹائل، اور ڈاکومنٹ کے متعلق معلومات دیتا ہے.

Question # 8

اپنے ٹیگز اور ٹیکسٹ جو پیج پر ظاہر نہیں ہوتے ان کو ....... سیکشن میں لکھا جاتا ہے.