1 |
ایسی ڈیوائسیس جو ڈیٹا کو صرف اتنی دیر تک ہی محفوظ رکھتی ہیں جب تک بجلی کی فراہمی جاری رہے کہلاتی ہیں. |
- A. سٹوریج
- B. وولاٹائل میموری
- C. نان وولاٹائل میموری
- D. HDD
|
2 |
ان میں سے کون سی وولاٹائل میموری کی ایک مثال ہے. |
- A. ریم
- B. روم
- C. ہارڈڈیسک
- D. فلاپی ڈیسک
|
3 |
کونسا ٹیبل بتاتا ہے کہ سٹیٹمنٹ درست ہے یا غلط. |
- A. الیو ٹیبل
- B. بولین ٹیبل
- C. ٹروتھ ٹیبل
- D. سینٹرل ٹیبل
|
4 |
کونسا 8 بائیٹس کا گروپ ہے جو کہ ایک سنکل آسکی کوڈ کو سٹور کرتا ہے. |
- A. بائٹ
- B. KB
- C. بٹ
- D. GB
|
5 |
ایک میگا بائٹس .............. برابر ہے. =KB 1 |
- A. 1،024
- B. 200
- C. 300
- D. 400
|
6 |
....... والیو کو الٹ کرتا ہے. |
- A. NOR
- B. AND
- C. NOT
- D. AND
|
7 |
بولین الجبرا میں پلس (+) کی علامت..... اپریشن کے لیے استعمال ہوتی ہے. |
- A. OR
- B. AND
- C. NAND
- D. OT
|
8 |
ان میں سے کون سی پرائمری میموری کی مثال ہے. |
- A. فلاپی ڈیسک
- B. سی ڈی روم
- C. ہارڈ ڈیسک
- D. ریم
|
9 |
ایک سے زیادہ پری پوزیشنز کو ایک ساتھ لکھنے سے ............. بنتی ہے. |
- A. لٹریل
- B. سادہ پری پوزیشن
- C. پری پوزیشن
- D. کمپاؤنڈ پری پوزیشن
|
10 |
اس قانون کے مطابق اگر ایک ایکسپریشن کے گروپس کی ترتیب دبل دی جائے تو اس کے رزلٹ پر کوئی فرق نہیں پڑتا |
- A. قانون تلازم
- B. قانون مبادلہ
- C. ڈہئلیٹی
- D. کمپلیمنٹ
|