1 |
یہ بھی ایک ضروری عمل ہے کہ الگورتھم کو اس کی ضرورت سے کم ان پٹ دے کر ٹیسٹ کیا جائے. |
- A. دستیاب
- B. پروگرام
- C. رائٹر
- D. عدم دستیاب
|
2 |
............. کا مطلب ہے کہ آیا مطلوبہ حل موجود ہے یا نہیں |
- A. ویری تیکیشن
- B. الگورتھم
- C. ویلیڈیشن
- D. فلوچارٹ
|
3 |
یہ چیک کرنا کہ سسٹم غلط نمونہ کےلیےڈیتا داخل کیا جائے تع وہ کس طرح ظاہر کرے گا. |
- A. غلط ڈیٹا فارمیٹ
- B. ڈیٹا فارمیٹ
- C. ڈیٹا
- D. حل
|
4 |
الگورتھم ایک تصویری اظہار ہے |
- A. قالب
- B. گراف
- C. فلوچارٹ
- D. حل
|
5 |
کس کو سپونیس اور غیر منصوبہ بندی کہتے ہیں. |
- A. ڈرا
- B. الگورتھم
- C. فلوچارٹ
- D. کینڈا
|
6 |
کون ساسیدھا اور غیر منصوبہ بندی کا حوالہ دیتا ہے. |
- A. تجزیہ
- B. کندد سلوشن
- C. ڈی بکنگ
- D. ٹیسٹنگ
|
7 |
کسی مسئلہ کو حل کرنےکے لیے کونسی اپروچ استعمال کرتے ہیں. |
- A. سسٹیمیٹک
- B. مینوئل
- C. ٹریس ٹیبل
- D. سینٹرل اپروچ
|
8 |
یہ ٹیسٹ ڈیتا اس طرح کی ان پٹ پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک الگورتھم کے تقاضوں کے عین مطابق ہو. |
- A. درست ٹیسٹ ڈیتا
- B. ٹیسٹ ڈیتا
- C. ڈیتا
- D. سپر سیٹ
|
9 |
کسی مسئلے کا حل کرنے سے پہلے اس اک ............ کرنا چاہیے. |
- A. حل تیار کرنا
- B. تجزیہ
- C. ترکیبی حل
- D. بہترین حل
|
10 |
ان میں سے کون سا مسئلہ حل کرنے کی ابتدائی مرحلہ ے. |
- A. مسئلہ کا تعین
- B. تجزیہ
- C. پروگرامنگ
- D. مرحلہ وار
|