1 |
فضول خرچی انسان کو بنادیتی ہے. |
- A. سخت
- B. محتاج
- C. رحم دلی
- D. مال دار
|
2 |
حدیث کے مطابق کون سا شخص جنت کو خوش بو بھی نہ سونگھ سکے گا. |
- A. مرتد اور مارنے والا
- B. کافر کو مارنے والا
- C. غیر مسلم شہری کو مارنے والا
- D. ختم نبوت کے منکر کو مارنے والا
|
3 |
دوسروں کے مذہبی عقائد، جذبات اور رسم و رواج کا لحاظ رکھنا کہلاتا ہے. |
- A. صبر و تحمل
- B. رواداری
- C. قناعت پسندی
- D. رحم دلی
|
4 |
آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے وحشی بن حرب کے ساتھ کیسا سلوک فرمایا. |
- A. گرفتار کروادیا
- B. شہر سے نکال دیا
- C. معاف کردیا
- D. قتل کروادیا
|
5 |
غیرضروری آخراجات سے پرہیز کرنا کہلاتا ہے. |
- A. دیانت داری
- B. امانت داری
- C. کفایت شعاری
- D. وفا شعاری
|
6 |
مشرکین کے مظالم کی وجہ سے آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کو کون سا شہر چھوڑنا پڑا |
- A. طائف
- B. حبشہ
- C. مکہ مکرمہ
- D. مدینہ منورہ
|
7 |
حدیث کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے منع فرمایا ہے |
- A. اچھا کھانے سے
- B. اچھا پہننے سے
- C. صدقہ کرنے سے
- D. فضول خرچی اور تکبر سے
|
8 |
جس شخص میں نرمی نہیں وہ محروم رہتا ہے. |
- A. بھلائی سے
- B. مال و دولت سے
- C. رتبے سے
- D. شہرت سے
|
9 |
ہمیں بڑوں کے ساتھ پیش آنا چاہیے |
- A. خوشی سے
- B. سختی سے
- C. ناراضی سے
- D. ادب و آحترام سے
|
10 |
ہمیں خرچ کرتے ہوئے کام لینا چاہیے. |
- A. اسراف
- B. بخل
- C. کفایت شعاری
- D. رحم دلی
|