1 |
مدینہ منورہ میں مسلمانوں کی طاقت میں اضافے کا سبب تھا |
- A. مواخات کا رشتہ
- B. بیعت عقبہ
- C. صلح حدیبیہ
- D. میثاق مدینہ
|
2 |
ایک عظیم کامیابی تھی |
- A. ہجرت مدینہ
- B. صلح حدیبیہ
- C. بیعت عقبہ اولیٰ
- D. بیعت عقبہ ثانی
|
3 |
معراج کے معنی ہیں |
- A. پہاڑ
- B. آسمان
- C. پستی
- D. بلندی
|
4 |
مسلمانوں کے درمیان محبت و اخؤت کا رشتہ قائم ہوا. |
- A. فتح مکہ
- B. مواخات سے
- C. صلح حدیبیہ
- D. بیعت عقبہ سے
|
5 |
غزوہ خندق میں ابوسفیان نے مدینہ منورہ پر حملہ کیا. |
- A. آٹھ ہزار کے لشکر کے ساتھ
- B. سات ہزار لشکر کے ساتھ
- C. دس ہزار لشکر کے ساتھ
- D. بارہ ہزار لشکر کے ساتھ
|
6 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے نے انصار اور مہاجرینکے درمیان بھائی چارہ قائم فرمایا جسے کہتے ہیں. |
- A. میثاق مدینہ
- B. مواخات مدینہ
- C. صلح حدیبیہ
- D. اسلامی اخوت
|
7 |
میثاق مدینہ کتنے حصوں پر مشتمل تھا. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
خندق کو چوڑائی تھی |
- A. 12 فٹ
- B. 13 فٹ
- C. 14 فٹ
- D. 15 ٍفٹ
|
9 |
میثاق کے لفظی معنی ہے. |
- A. عہد و پیمان
- B. مزاکرات
- C. بحث و مباحثہ
- D. خطبہ
|
10 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے مدینہ منورہ میں سب سے پہلے تعمیر کرنے کا ارادہ فرمایا. |
- A. مدرسہ
- B. مسجد
- C. یتیم خانہ
- D. شفاخانہ
|