1 |
مچھلیوں میں سانس لینے کا زریعی. |
- A. جلد
- B. کلپھڑے
- C. منہ
- D. پھیھپڑے
|
2 |
کون سا جسم سب سے زیادہ روشنی ریفلکٹ کرتا ہے. |
- A. سفید کاغذ
- B. رنگ دار کاغذ
- C. آئینہ
- D. دیوار
|
3 |
یہ سبز پتیاں ہیں جو سب سے پہلے گھیرا بناتی ہیں. |
- A. سیپلز
- B. پیٹلز
- C. فلامنت
- D. سٹائل
|
4 |
ریسکیو ایمرجنسی کا ہیلپ لائن نمبر ہے. |
- A. 1121
- B. 1122
- C. 2211
- D. 1123
|
5 |
پودوں کی نشوونماکےلیے کون سی مٹی بہترین ہے. |
- A. ریتلی
- B. سلٹ
- C. چکنی
- D. پتھریلی
|
6 |
وہ پرندہ جو برف پر رہتا ہے. |
- A. کیوی
- B. الو
- C. بطخ
- D. پینگوئن
|
7 |
فنجائی ایسے جاندار ہیں جو |
- A. خوراک کھاتے ہیں
- B. گرونواح سے خؤراک جذب کرتے ہیں.
- C. خوراک حاصل کرنے کےلیے وائرسز پر انحصار کرتے ہیں.
- D. اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں.
|
8 |
مردہ اجسام کی کو سادہ اجزا میں تحلیل کرکے اپنی خوراک حاصل کرنا . |
- A. جلنے کا عمل
- B. گلے سڑنے کا عمل
- C. زنگ لگنے کا عمل
- D. پگھلنے کا عمل
|
9 |
یہ تمام پودے پھولدار ہیں سوائے. |
- A. سورج مکھی
- B. گندم
- C. دیار
- D. چاول
|
10 |
مینڈک ہے |
- A. فقاریہ
- B. غیر فقاریہ
- C. الف اور ب دونوں
- D. کوئی نہیں
|