1 |
حضرت ابو جندل رضی اللہ تعالی عنہ کو کس معادہے کی وجہ سے مکہ مکرمہ واپس بھیج دیا گیا. |
- A. حلف الفضول
- B. مقاطعہ شعب ابی طالب
- C. میثاق مدینہ
- D. صلح حدیبیہ
|
2 |
حدیث کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے بدترین شخص قرار دیا. |
- A. منافق
- B. چغل خور کو
- C. حسد کرنے والے
- D. تکبر کرنے والے
|
3 |
اسلام کی آمد سے پہلے غیر مہذب قوم تھے. |
- A. اہل روم
- B. اہل فارس
- C. اہل مصر
- D. عرب
|
4 |
حدیث کے مطابق منافق کی نشانیاں ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
امت مسلمہ کا حصہ بننے کے لیے ضروری ہے. |
- A. استغفار کرنا
- B. کلمہ طیبہ کا اقرار کرنا
- C. حج کرنا
- D. جہاد کرنا
|
6 |
اللہ تعالی ایمان والوں کو ایک دوسرے کا قرار دیا ہے. |
- A. دوست
- B. رشتے دار
- C. بھائی
- D. پڑوسی
|
7 |
حدیث مبارک کے مطابق کی تین نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے |
- A. دعدہ خلافی
- B. چغل خوری
- C. فضول خرچی
- D. فضول گوئی
|
8 |
آخوت مسلمانوں میں کس چیز کی علامت ہے. |
- A. رحم و کرم
- B. وفاداری
- C. رواداری
- D. اتحاد
|
9 |
ایفائے عہد سے آپس میں بڑھتا ہے. |
- A. اختلاف
- B. اعتماد
- C. نفاق
- D. بغض
|
10 |
دنیا بھر کے مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں |
- A. ایک زبان کی بنیاد پر
- B. رنگ و نسل کی بنیاد پر
- C. کلمے کی بنیاد کی بنا پر
- D. انسان ہونے کی بنیاد پر
|