1 |
پیغامات اور معلومات پہنچانے کا قدیم زریعہ ہے. |
- A. ریڈیو
- B. ٹیلی وژن
- C. ڈھول
- D. انٹرنیٹ
|
2 |
شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا زمہ داری ہے. |
- A. معاشرے کی
- B. تنظیم کی
- C. حکومت کی
- D. افسروں کی
|
3 |
سطح مرتفع کے لوگوں کا اہم پیشہ ہے. |
- A. تجارت
- B. کان کنی
- C. گلہ بانی
- D. کھیٹی باڑی
|
4 |
عالمی گاؤں کی اصطلاح پہلی بار استعمال کی گئی. |
- A. 1952
- B. 1955
- C. 1962
- D. 1971
|
5 |
کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے. |
- A. صدر
- B. وزیراعظم
- C. گورنر
- D. سٹیٹ بنک
|
6 |
آزادی اظہار کا نظریہ پیش کیا |
- A. گراہم بیل
- B. ائن سٹائن
- C. جان سٹورٹ مل
- D. کارل مارکس
|
7 |
پاکستان پٹرولیم مصنؤعات خریدتا ہے. |
- A. بین الاقوامی مارکیٹ میں
- B. چینی مارکیٹ میں
- C. امریکی مارکیٹ میں
- D. جرمن مارکیٹ میں
|
8 |
عام طورپربحری روئیں ہوتی ہیں |
- A. دو طرح کی
- B. تین طرح کی
- C. چار طرح کی
- D. پانچ طرح کی
|
9 |
ریلوے لائنوں سے نقل وحمل ہوتی ہے. |
- A. سامان کی
- B. مسافروں کی
- C. مسافروں اور سامان کی
- D. کھانے پینے کی چیزوں کی
|
10 |
اشیا اور خدمات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی شرح کو کہتے ہیں. |
- A. لاگت
- B. شرح سود
- C. افراط زر
- D. تفریط زر
|