1 |
عید کی نماز میں باجماعت نماز ادا کی جاتی ہے. |
- A. دو رکعت
- B. چار رکعت
- C. چھے رکعت
- D. آٹھ رکعت
|
2 |
کس کے ساتھ تجارت کرنے میں انسان کے لیے بہت سے فائدے ہیں. |
- A. والدین کے ساتھ
- B. اللہ تعالی کے ساتھ
- C. رشتہ داروں کے ساتھ
- D. غرباء کے ساتھ
|
3 |
زکوٰۃ ادا کرنے سے بڑھتی ہے. |
- A. عداوت
- B. نفرت
- C. محبت
- D. زہانت
|
4 |
مسلمانوں کو ہر طرح کی نعمتیں میسر ہوں گی |
- A. قبر میں
- B. جنت میں
- C. دنیا میں
- D. آخرت کے دن
|
5 |
جھوٹا اور دائرہ اسلام سے خارج ہے. |
- A. فساد کرنے والا
- B. خیانت کرنے والا
- C. دھوکہ دینے والا
- D. ختم نبوت پر ایمان لانے والا
|
6 |
زکوٰۃ ایک عبادت ہے. |
- A. فعلی
- B. بدنی
- C. روحانی
- D. مالی
|
7 |
عیدالفطر منائی جاتی ہے. |
- A. یکم شعبان المعظم
- B. یکم رمضان المبارک
- C. یکم شوال المعظم
- D. یکم زالقعدہ
|
8 |
عید کے خطبے میں مسلمانوں کو درس دیا جاتا ہے. |
- A. کفایت شعاری کا
- B. سخاوت کا
- C. وفاداری کا
- D. محبت اور ہمدردی کا
|
9 |
آخرت پہ یقین رکھتے ہیں |
- A. منافق
- B. مومن
- C. کافر
- D. مشرک
|
10 |
فطرانہ کن لوگوں کو دیا جاتا ہے. |
- A. دوست و احباب کو
- B. غرباء و مساکین کو
- C. رشتہ داروں کو
- D. صرف یتمیوں کو
|