1 |
حضرت جلال الدین رومی کی پیدائش کی جگہ ہے. |
- A. جیلان
- B. بغداد
- C. رباط
- D. بلخ
|
2 |
مولانارومی رحمتہ اللہ علیہ کا مزار واقع ہے. |
- A. قونیہ میں
- B. بلخ میں
- C. بغداد میں
- D. دمشق میں
|
3 |
نائم نام تھا |
- A. یہودیوں کے سردار کا
- B. یہودیوں کے قلعے کا
- C. یہودیوں کے علاقے کا
- D. یہودیوں کے پیشوا کا
|
4 |
حضرت داؤد علیہ السلام کے حد امجد ہیں |
- A. حضرت صالح علیہ السلام
- B. حضرت ہود علیہ السلام
- C. حضرت لوط علیہ السلام
- D. حضرت یعقوب علیہ السلام
|
5 |
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کی اصلاح کا کام سر انجام دیا. |
- A. 20 سال تک
- B. 30 سال تک
- C. 40 سال تک
- D. 50 سال تک
|
6 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی کو شہید کیا گیا. |
- A. سن 39 ہجری کو
- B. سن 40 ہجری کو
- C. سن 41 ہجری کو
- D. سن 42 ہجری کو
|
7 |
حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب کا نام. |
- A. تورات مقدس
- B. زبور مقدس
- C. انجیل مقدس
- D. قرآن مجید
|
8 |
حضرت داؤد علیہ السلام اپنی مثال آپ تھے. |
- A. زیادہ عبادت کرنے میں
- B. زیادہ کھانا کھانے میں
- C. زیادہ کام کرنے میں
- D. زیادہ سفر کرنے میں
|
9 |
قرآن مجید میں حضرت داؤد علیہ السلام کو کہا گیا ہے. |
- A. خلیفت الارض
- B. خلیل اللہ
- C. کلیم اللہ
- D. روح اللہ
|
10 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا |
- A. بنو اسد
- B. بنو مخزوم
- C. بنو ہاشم
- D. بنو تیم
|