1 |
11 قالینوں کی قیمت 35805 روپے ہے. ایک قالین کی قیمت ہوگی. |
- A. 3255
- B. 2355
- C. 3055
- D. 3855
|
2 |
وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو یا دوسے زیادہ اعداد کو بیک وقت پورا پورا تقسیم کرتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. عاد اعظم
- B. عاد
- C. تجزی
- D. زواضعاف اقل
|
3 |
ایک سال =.......................مہینے کے |
|
4 |
مثلث کے اندرونی زاویوں کی مقداروں کا مجموعہ ...........ہوتا ہے. |
- A. 250 ڈگری
- B. 180 ڈگری
- C. 230 ڈگری
- D. 100 ڈگری
|
5 |
اگر 21 کلوگرام چاول کی قیمت 2310 روپے ہو تو 1 کلوگرام چاول کی قیمت ہوگی. |
- A. 100 روپے
- B. 110 روپے
- C. 85 روپے
- D. 90 روپے
|
6 |
ایک دن = .......................ہفتے |
|
7 |
ایسی چوکور جس کے دو مخالف الضلاع برابر اور متوازی ہوں ............کہلاتی ہیں. |
- A. پتنگ
- B. زوزنقہ
- C. معین
- D. متوازی الاضلاع
|
8 |
3 کرسیوں کی قیمت 645 روہے پے 16 کرسیوں کی قیمت ہوگی. |
- A. 3440
- B. 3004
- C. 3040
- D. 3404
|
9 |
ایک دن =.......................گھنٹے کے |
|
10 |
جب ایک ہی قسم کی زیادہ اشیا کی قیمت معلوم ہوتو ایک شے کی قیمت معلوم کرنے کےلیے ........ کا عمل کیا جاتاہے. |
- A. تقسیم
- B. ضرب
- C. تفریق
- D. جمع
|