1 |
عام طور پر بارش کا پانی کون سی گیس کی وجہ سے کم ایسڈک ہوتا ہے؟ |
- A. SO3
- B. CO2
- C. NO2
- D. CO3
|
2 |
فوٹو کاپیئر کے قریب ایک ناگوار بدبو محسوس ہونے کی وجہ ہے: |
- A. SO2
- B. H2S
- C. O2
- D. O3
|
3 |
سورج کی روشنی کا کتنے فیصد اٹموسفیرک گیسز جذب کرلیتی ہے- |
- A. 12%
- B. 18%
- C. 24%
- D. 30%
|
4 |
ًمندرجہ زیل میں سے کس گیس کی ہیٹ جذب کرنے کی صلاحیت زیادہ ہے؟ |
|
5 |
زمین کا اٹموسفیر کس کی وجہ سے گرم ہورہا ہے- |
- A. SO2
- B. O3
- C. CO
- D. CO3
|
6 |
گلوبل وارمنگ سے سمندر کی سطح میں اضافہ ہوتا ہےگلوبل وارمنگ کی وجہ کون سی گیس ہے؟ |
- A. CO2 گیس
- B. O2 گیس
- C. NOx گیس
- D. O3 گیس
|
7 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا ہوا کا پلوٹینت نہیں ہے- |
- A. CO2
- B. CO
- C. NO2
- D. O3
|
8 |
ٹروپوسفیر کےبنیادی اجزاء ہیں-ںآئٹروجن اور |
- A. ہائیڈروجن
- B. آکسیجن
- C. سلفر
- D. کاربن ڈائی اکسائیڈ
|
9 |
نارمل رین کا پانی ہوتا ہے: |
- A. کمزور تیزابی
- B. زیادہ تیزابی
- C. کمزور اساسی
- D. زیادہ اساسی
|
10 |
تمپریچر میں تبدیلی کی بنا پر ایٹموسفئر کو کتنے ریجنز میں تقسم کیا گیا ہے؟ |
- A. چار
- B. تین
- C. دو
- D. ایک
|