1 |
اوپن چین کمپاؤنڈز بھی کہلاتے ہیں: |
- A. ایلی فیٹک کمپاؤنڈز
- B. ایلی سائیکلک کمپاؤنڈز
- C. ایرومیٹک کمپاؤنڈز
- D. ہائڈروکاربن
|
2 |
پینٹین کا فارمولا ہے- |
- A. C5H12
- B. C5H10
- C. C5H8
- D. C5H14
|
3 |
بیکٹریا اور حرارت کا عمل سے مردہ پودوں کا کوئلہ میں تبدیل ہونا کہلاتا ہے- |
- A. کاربونائزیشن
- B. کیٹی نیشن
- C. ہائیڈروجنیشن
- D. کریکنگ
|
4 |
درج زیل میں سے کس میں پروٹین موجود نہیں ہوتی؟ |
- A. دالوں میں
- B. الوؤں میں
- C. ُپھلیوں میں
- D. انڈوں میں
|
5 |
کس تبدیلی کے طریقہ کو کاربونائزیشن کہتے ہیں |
- A. کوئلہ کی کول تارمیں
- B. کوئلہ کی لکڑی میں
- C. لکڑی کی کوئلہ میں
- D. لکٹری کی کول تار میں
|
6 |
آج تک معلوم ہونے والے ایلیمنٹ کی کل تعداد ہے- |
- A. 140
- B. 118
- C. 90
- D. 10
|
7 |
کوک میں کاربن تناسب ہوتی ہے- |
- A. 70%
- B. 80%
- C. 90%
- D. 98%
|
8 |
آلکائنز کا جنرل فارمولا ہے- |
- A. CnH2n-2
- B. CnH2n+2
- C.
CnH2n+1
- D. CnH2n-1
|
9 |
قدرتی گیس کا اہم ترین جز ہے- |
- A. میتھین
- B. ایتھین
- C. پروپین
- D. چارکول
|
10 |
ہیٹروسائیکلک کمپاؤنڈ کی مثال ہے- |
- A. بینزین
- B. ہیسکسین
- C. سائیکلو ہیسکسین
- D. پائریڈین
|