1 |
ہابر پروسس میں استعمال ہونے والا کیٹالسٹ ہے: |
- A. نکل
- B. آئرن
- C. کاپر
- D. زنک
|
2 |
ان میں سے کون سی پٹرولیم کی فریکشن نہیں ہے- |
- A. مٹی کا تیل
- B. ڈیزل ائل
- C. الکوحل
- D. پٹرول
|
3 |
یوریا کی تیاری مشتمل ہے: |
- A. دو مراحل
- B. تین مراحل
- C. چار مراحل
- D. پانچ مراحل
|
4 |
کاپر کی کچ دھات کی کنسٹریشن کا طریقہ ہے- |
- A. روسٹنگ
- B. فراتھ فلونیشن پروسس
- C. گریویٹی سیپریشن
- D. الیکڑومیگنیٹک سیپریشن
|
5 |
میٹے مکسچر ہے |
- A. CuO FeS
- B. FeO Cu2O
- C. Fes Cu2S
- D. FeO CuS
|
6 |
ؤالے پٹرولیم فریکشن کا نام ہے-C5-C7 |
- A. پٹرولیم
- B. پٹرولیم ایتھر
- C. گیسولین
- D. کیروسن ائل
|
7 |
کاپر گلانس کا کیمیکل فارمولا ہے: |
- A. Cu2O
- B. Cu2S
- C. CuFeS2
- D. CuSO4
|
8 |
فراتھ فلوٹیشن پروسس میں اورز کے پارٹیکلز کو تر کیا جاتا ہے: |
- A. پانی سے
- B. آئل سے
- C. بینزین سے
- D. پٹرول سے
|
9 |
سمیلٹنگ پروسس میں کوک کی کم مقدار کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ: |
- A. یہ بہت زیادہ حرارت گیر عوامل ہے
- B. یہ بہت زیادہ حرارت زا عوامل ہے
- C. یہ بہت تیز عوامل ہے
- D. یہ بہت آہستہ عوامل ہے
|
10 |
ڈیزل آئل میں کاربن کی کمپوزیشن ہے- |
- A. C7-C10
- B. C10- C12
- C. C13-C15
- D. C15-C18
|