1 |
جب ویلیو بہت کم ہو تو یہ ظاہر کرتی ہے.Kc |
- A. ایکوی لبریم کبھی قائم نہیں ہوگا.
- B. تمام ری ایکٹنٹس پرڈکٹس میں تبدیل ہوجاہیں گے-
- C. ری ایکشن مکمل ہوجائے گا.
- D. ُپروڈکٹس کی مقدار بہت کم ہوگی.
|
2 |
پودے استعمال کرتے ہیں- |
- A. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- B. آکسیجن
- C. نائڑوجن
- D. سلفر
|
3 |
مولر کنسٹریشن کا یونٹ ہے- |
- A. moldm-3
- B. moldm+3
- C. molcm-3
- D. molcm+3
|
4 |
ایکٹو ماس کو ظاہر کیا جاتا ہے: |
- A. { }
- B. [ ]
- C. ( )
- D. | |
|
5 |
ایک کیمکل ری ایکشن میں جو اشیاء اپس میں ری آیکٹ کرتی ہیں- |
- A. ری آیکٹنٹس
- B. ُپروڈکٹس
- C. ایکوی لبریم
- D. نیو میریٹر
|
6 |
ریورس ری ایکشن وہ ہے- |
- A. جو بائیں سے دائیں جانب واقع ہوتا ہے-
- B. جس میں ری ایکٹنٹس ری ایکٹ کرکے پروڈکٹس بناتے ہیں-
- C. جو اہستہ ہوتا ہے
- D. جو بتدریجج تیز ہوتا ہے
|
7 |
ایسے ری ایکشنز جن میں پروڈکٹس مل کر دوبارہ ری ایکشن بناسکتے ہیں کہلاتے ہیں- |
- A. ارریورسیبل ری ایکشن
- B. ریورسیبل ری ایکشن
- C. ڈائریکٹ ری ایکشنز
- D. ان ڈائریکٹ ری ایکشنز
|
8 |
گلڈ برگ اور ویگ نے لاء آف ماس ایکشن پیش کیا- |
- A. 1889ء
- B. 1878ء
- C. 1869ء
- D. 1859ء
|
9 |
چونے کی بھٹی میں درج ذیل ری ایکشن ہونے کی وجہ ہے |
- A. زیادہ ٹمپریچر
- B. CaCo3کی نسبتCaO کا زیادہ مستحکم ہونا
- C. CO2 کا مسلسل خارج ہونا
- D. CaO کا نہ ٹوٹنا
|
10 |
زندہ آبی پودوں اور جانوروں کا پانی میں حل شدہ......سے بلواسطہ تعلق ہے: |
- A. ہائڈروجن
- B. آکسیجن
- C. کلورین
- D. نائٹروجن
|