1 |
سوئمنگ پول کو کس پروسس سے صاف کیا جاتا ہے- |
- A. ہائیڈروجنشن
- B. بردی نیشن
- C. کلوریشن
- D. نائٹریشن
|
2 |
پانی کے مالیکیول کی ساخت ہے: |
- A. نان پولر
- B. پولر
- C. آئیونک
- D. ٹیٹراہیڈرل
|
3 |
انسانی جسم میں پانی تقریبا فی صد ہے: |
- A. 60%
- B. 50%
- C. 70%
- D. 80%
|
4 |
مرکری پوائزنگ باعث بنتی ہے: |
- A. نیورولوجیکل خرابی
- B. ہائی بلڈ پریشر
- C. گردوں کی خرابی
- D. گیسٹرو
|
5 |
مستقل ہارڈنیس کو کس کے استعمال سے ختم کیا جاسکتا ہے؟ |
- A. سوڈا لائم
- B. سوڈیم زیولائیٹ
- C. ان بجھا چونا
- D. چونے کا پانی
|
6 |
سوڈیم زیولائٹ ریزن ہے- |
- A. Na Al(SIO3)2
- B. KA(SiO3)2
- C. LiA(SiO3)2
- D. RbA(SiO3)2
|
7 |
پانی کی ہیٹ کیپیسٹی پتھروں سے زیادہ ہے- |
- A. 4 گنا
- B. 6 گنا
- C. 2 گنا
- D. 5 گنا
|
8 |
پانی کی منددرجہ ذیل خصوصیا ت میں سے کونسی پودوں میں پانی کے اوپر چٹرھنے کی زمہ دار ہے؟ |
- A. خاص ہیٹ کپیسٹی
- B. سرفیس ٹینشن
- C. بہترین سولوینٹ ایکشن
- D. کپیلیری ایکشن
|
9 |
پانی جو صابن کے ساتھ اچھی جھاگ بنائے کہلاتا ہے- |
- A. سوفٹ پانی
- B. ہارڈ پانی
- C. بھاری پانی
- D. پچسد پانی
|
10 |
ڈٹرجنٹ میں کس سالٹس کی موجودگی کی وجہ سے پانی میں آٌلجی کی گروتھ تیز ہوتی ہے- |
- A. کاربونیٹ سالٹس
- B. سلفونک ایسڈ سالٹس
- C. سلفیٹ سالٹس
- D. فاسفیٹ سالٹس
|