1 |
تیزاب نہیں ہے- |
- A. HCl
- B. NH3
- C. H2CO3
- D. H2SO4
|
2 |
پوٹاشیم فیروسائینائیڈ کون سا سالٹ ہے- |
- A. نارمل
- B. کمپلکس
- C. بیسک
- D. ایسڈک
|
3 |
ایسڈ کاربونٹس کے ساتھ ری ایکشن کرکے کون سا پراڈکٹ نہیں بںاتے؟ |
- A. سالٹ
- B. پانی
- C. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- D. ہائیڈروجن گیس
|
4 |
درج زیل میں سے کون سا ایسڈ نہیں ہے- |
- A. AlCl2
- B. BF3
- C. NH3
- D. +H
|
5 |
لاطینی لفظ ایسیڈس مطلب ہے: |
- A. میٹھا
- B. نمکین
- C. ترش
- D. کڑوا
|
6 |
بیس وہ شے ہے جو ایسڈ کو نیوٹرل کرتی ہے ان میں سے کون سا کمپاؤنڈ بیس نہیں ھے؟ |
- A. ایکوئس امونیا
- B. سوڈیم کلورائیڈ
- C. سوڈیم ہائیڈرو آکساییڈ
- D. کیلشیم ہائیڈرو آکسائیڈ
|
7 |
مالیک ایسڈ پایا جاتا ہے- |
- A. سیب
- B. فیٹس
- C. باسی مکھن
- D. مالٹے
|
8 |
ایک ایسڈ اور بیس کے درمیان ری ایکشن سے بنتا ہے |
- A. سالٹ اور پانی
- B. سالٹ اور گیس
- C. سالٹ اور ایسڈ
- D. سالٹ اور بیس
|
9 |
سڑک ایسڈ کا قدرتی طور پر پایا جانے والا سورس ہے- |
- A. باسی مکھن
- B. فیٹس
- C. لیموں
- D. ُُپٹھا ہوا دودھ
|
10 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سی لیوس بیس ہے |
- A. NH3
- B. H+
- C. BF3
- D. AICI3
|